نگران وزیراعلی پنجاب کی تعیناتی کیلئے الیکشن کمیشن کے ممبران کی آمد کا سلسلہ شروع
نگران وزیراعلی پنجاب کی تعیناتی کیلئے الیکشن کمیشن کے ممبران کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔

تفصیلات کےمطابق پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ کی تعیناتی کیلئے ممبر الیکشن کمیشن کے پی جسٹس (ر )اکرم اللہ خان، ممبر سندھ نثار درانی الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ پہنچ گئے ہیں۔
واضح رہے کہ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی تعیناتی کا معاملہ حکومت اوراپوزیشن کے اتفاق نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کے پاس چلا گیا تھا ، یاد رہے کہ اپوزیشن کی جانب سے احد چیمہ اور سید محسن رضا نقوی کا نام تجویز کیا گیا تھا ، جبکہ حکومت کی جانب سے احمد نواز سکھیرا اور نوید اکرم چیمہ کا نام تجویز کیا گیا تھا لیکن اپوزیشن اراکین نے حکومت کے دونوں کو رد کر دیا تھا۔
الیکشن کمیشن کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی تعیناتی پر حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے بھیجے گئے چاروں ناموں میں سے کسی ایک کو میرٹ کی بنیاد پر سلیکٹ کرنا ہے ۔

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- 3 days ago

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- 3 days ago

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- 3 days ago

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- 3 days ago

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم
- 2 days ago

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور
- 2 days ago

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 2 days ago

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 3 days ago

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد
- 2 days ago

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- 2 days ago

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی
- 2 days ago

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا
- 2 days ago




