محمد عامر نے خود ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، اگر وہ ریٹائرمنٹ سے باہر آنا چاہتے ہیں تو آئیں اور کھیلیں:نجم سیٹھی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے فاسٹ بولر محمد عامر سے متعلق بڑا اعلان کردیا۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر جنوری 24 2023، 11:11 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ محمد عامر نے خود ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، وہ ریٹائر ہیں، اگر وہ ریٹائرمنٹ سے باہر آنا چاہتے ہیں تو آئیں اور کھیلیں۔
نجم سیٹھی نے مزید کہا کہ اسپاٹ فکسنگ سے متعلق میں نے سخت مؤقف اختیار کیا تھا لیکن مجھ سے پہلے اور بعد میں آنے والوں نے ایسا مؤقف اختیار نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ میرا مؤقف تھا کہ ایک تو معاف نہیں کرنا لیکن اگر آپ سزا پوری کرلیں تو اگر آپ کو منتخب کیا جاسکے تو آپ کا حق ہے کہ آپ آکر کھیلیں۔

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 38 منٹ قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- ایک دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- ایک دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 33 منٹ قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- ایک دن قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- ایک دن قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







