سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ڈالر پر کیپ لگانے سے 4 ماہ کے کے دوران ملک کو پونے تین ارب ڈالر کا نقصان ہوا.


سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ڈالر پر کیپ لگانے سے 4 ماہ کے کے دوران ملک کو پونے تین ارب ڈالر کا نقصان ہوا.
کیپ کے باعث برآمدات میں ڈیڑھ ارب اور ترسیلات میں سوا ارب ڈالر کا نقصان ہوا ۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کہنا تھا کہ پاکستان اس وقت مشکل صورتحال میں پھنس چکا ہے ،آئی ایم ایف سے ڈیل ہونے کی صورت میں افرا ط زر 30فیصد پر پہنچ جائے گا اور اگر ڈیل نہیں ہوتی تو افراط زر 50فیصد تک پہنچنے کا خدشہ ہے ۔
انہوں نے کہا کہ آئی ایف کہہ رہا ہے کہ گردشی قرضوں کی واپسی کے لیے مزید قرض نہ لیا جائے، ضروری نہیں ہے کہ بلوں میں اضافہ کرکے رقم اکھٹی کی جائے،کسی دوسری چیز پر ٹیکس لگا کر 70ارب روپے جمع کیے جاسکتے ہیں، پاکستان کو آگے لیکر جانے کے لیے سخت اقدامات اٹھانا ہوں گے ۔

گوگل نے اپنا لوگو تبدیل کر دیا
- 4 hours ago

ایل این جی کی قیمت میں کمی کر دی گئی
- 2 hours ago
.webp&w=3840&q=75)
آپریشن بنیان مرصوص نے مختلف سوالات اٹھا دیے
- 2 hours ago

پی ایس ایل 10 : فائنل سمیت تمام میچز کا شیڈول آگیا
- 3 hours ago
لاہور ائیر پورٹ کے قریب سرویلنس ڈرون کو سیکیورٹی اداروں نے تحویل میں لے لیا
- 4 hours ago

سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی جنگی اقدام تصور ہو گا : اسحاق ڈار
- 4 hours ago

پاک بھارت کشیدگی : پاکستان نے دنیا کو دکھا دیا کہ وہ دشمن کو جواب دینا جانتا ہے ، وزیر اعظم
- 4 hours ago

بٹگرام، اسکول وین پر فائرنگ کے نتیجے میں بچوں سمیت 7افراد زخمی
- 6 hours ago

آئینی بینچ نےسنی اتحاد کونسل کےوکیل کوٹوک دیا ، سیاسی باتیں نہ کریں
- 3 hours ago

سونے کی قیمت میں اضافہ
- 2 hours ago

پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دےدیا
- 6 hours ago

امریکہ اور سعودی عرب کے مابین تعاون کے متعدد معاہدوں پردستخط
- 14 minutes ago