پرتھ سکارچرز اور برسبین ہیٹ کی ٹیمیں آج ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی

شائع شدہ 4 سال قبل پر فروری 4 2023، 3:55 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

پرتھ : ( ویب ڈیسک ) بگ بیش لیگ ( بی بی ایل ) کے 12 ویں ایڈیشن کا فائنل آج دفاعی چیمپئن پرتھ سکارچرز اور برسبین ہیٹ کی ٹیموں کے درمیان پرتھ سٹیڈیم پرتھ کے مقام پر کھیلا جائے گا۔
ایونٹ کے فائنل میچ میں آج دفاعی چیمپئن پرتھ سکارچرز اور برسبین ہیٹ کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔
فائنل میں سکارچرز کی قیادت ایشٹن ٹرنر جبکہ برسبین ہیٹ کی قیادت مایہ ناز بلے باز عثمان خواجہ کر رہے ہیں۔

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 4 گھنٹے قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- ایک دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 5 گھنٹے قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 8 گھنٹے قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- ایک دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- ایک دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 8 گھنٹے قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






