آرمی چیف نے پولیس کے جوانوں اور افسروں سے بھی ملاقات کی

شائع شدہ 4 years ago پر Feb 4th 2023, 4:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پشاور: چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بحیثیت قوم مل کر دہشتگردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پشاور پولیس لائن دھماکے کی جگہ کا دورہ کیا آرمی چیف نے پولیس کے جوانوں اور افسروں سے بھی ملاقات کی۔
خیبر پختونخوا پولیس کی بہادری، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کردار کو سراہتے ہوئے سید عاصم منیر نے کہا کہ خیبرپختونخوا پولیس دہشت گردی کے خلاف اگلے محاذ پر لڑنے والی بہادر فورس ہے۔
خیبر پختونخوا پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے بلند عزم کو بھی سراہا، آرمی چیف نے وطن کے دفاع کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس کے شہدا کو خراج تحسین پیش کیا۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 12 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 5 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 11 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 9 گھنٹے قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 12 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



