ترکیہ میں ہولناک زلزلے کے بعد غیرمعیاری تعمیرات پر کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔


رپورٹ کے مطابق ترکیہ میں ایک سو تیرہ افراد کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے، جس کے بعد بارہ سے زائد بلڈرز کو گرفتار کیا گیا ہے، ترکیہ سے فرار ہونے کی کوشش کرنے والا ریئل اسٹیٹ ڈویلپر بھی گرفتار کیے جا چکے ہیں۔
ترکیہ اور شام میں ہولناک زلزلے سے اموات چونتیس ہزار سے بڑھ گئی ہیں، ترکیہ میں انتیس ہزار سے زائد اور شام میں ساڑھے چار ہزار سے زائد افراد چل بسے ہیں، ترکیہ میں اسی ہزار سے زائد افراد زخمی، ترکیہ میں دس لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے جبکہ ترکیہ میں سترہ سو سے زائد آفٹرشاکس ریکارڈ کیے گئے ہیں۔
واضح رہے ترکیہ اور شام میں گزشتہ ہفتے آنے والے زلزلے میں ہلاک ہونے والے 5 ہزار افراد کو اجتماعی طور پر دفن کیا جاچکا ہے ، مزید قبروں کی کھدائی کا کام جاری ہے۔
اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق شام میں 53 لاکھ لوگ بے گھر ہو سکتے ہیں جبکہ زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد دوگنا یا اس سے زیادہ ہونے کا امکان ہے۔

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور
- a day ago

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی
- a day ago

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- a day ago

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- a day ago

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد
- 2 days ago

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا
- a day ago

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- 2 days ago

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم
- a day ago

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 2 days ago

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- 2 days ago

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- 2 days ago

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- 2 days ago





