پولیس اور رینجر اہلکاروں کی بہادری کی سراہا اور اہلکاروں سے ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا

شائع شدہ 4 سال قبل پر فروری 18 2023، 6:18 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جناح ہسپتال کراچی میں پولیس آفس حملے کے زخمیوں کی عیادت کی۔ انہوں نے پولیس اور رینجر اہلکاروں کی بہادری کی سراہا اور اہلکاروں سے ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔
صدر مملکت نے پولیس اور رینجر کے اہلکاروں کے ساتھ اظہارِ يكجہتی بھی کیا۔ ہفتہ کو ایوان صدر میڈیا ونگ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے حملے کے شہدا کو بھی خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے بلندی درجات کی دعا بھی کی۔
انہوں نے وطن کی خاطر بہادری سے دہشت گردوں کے خلاف لڑنے پر پولیس اور رینجر کے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا اور پولیس آفس حملے کے تمام زخمیوں کیلئے جلد صحتیابی کی دعا کی۔

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 days ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 2 days ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- an hour ago

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 3 days ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 2 days ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 3 days ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 4 days ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 3 days ago

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- an hour ago

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





