میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا


کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے چھٹے میچ میں آج کو کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مقابلہ نیشنل بینک کرکٹ ایرینا کراچی میں ہوگا۔
میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا،کراچی ہفتہ، اتوار اور پیر کو بیک ٹو بیک میچز کی میزبانی کرے گا۔
بندرگاہی شہر میں آخری میچ 26 فروری کو ہوگا۔
کراچی کنگزدستے میں حیدر علی، عماد وسیم، محمد عامر، شعیب ملک، اینڈریو ٹائی، تبریز شمسی، محمد عمر، بین کٹنگ، موسی خان، شرجیل خان، قاسم اکرم، میتھیو ویڈ، عمران طاہر، جیمز ونس، عامر یامین، میر حمزہ، جیمز فلر ، طیب طاہر، محمد اخلاق، محمد عرفان خان، ایڈم روسنگٹن (جیمز ونس کا جزوی متبادل)، فیصل اکرم (تبریز شمسی کا جزوی متبادل شامل ہیں۔
دوسری جانب کوئٹہ گلیڈی ایٹرزمحمد نواز، افتخار احمد، جیسن رائے، محمد حسنین، سرفراز احمد، نوین الحق، عمر اکمل، ول سمید، وینندو ہسرنگا، مارٹن گپٹل، احسن علی، عمید آصف، محمد زاہد، عبدالبنگلزئی، ایمل خان، عمیر بن یوسف، قیس احمد، سعود شکیل، نسیم شاہ، اوڈین اسمتھ، ڈوین پریٹوریس (جزوی طور پر اوڈین اسمتھ کا متبادل)، ول جیکس (جزوی طور پر جیسن رائے کا متبادل)، نووان تھشارا (نوین الحق کا جزوی متبادل ہیں۔

قومی اسمبلی سے مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کی قراردادمنظور
- 12 hours ago

پاکستان کی طرف سے یقین دہانی کروائی گئی کہ آئندہ مزید کارروائی نہیں ہوگی ، نریندر مودی
- 9 hours ago

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی
- 16 hours ago

وزیراعظم کا ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے اور شہداکیلئےپیکیج کا اعلان
- 11 hours ago
پی ایس ایل 10: بقیہ میچز 17 مئی سے شروع کروانے کا فیصلہ
- 10 hours ago

پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیا ن رابطہ متوقع
- 16 hours ago

ڈونلڈ ٹرمپ قطری شاہی خاندان سے 40 کروڑ ڈالر کا لگژری جہاز کا تحفہ قبول کرنے کو تیار
- 16 hours ago
.webp&w=3840&q=75)
پاک بھارت ڈی جی ایم اوز میں رابطہ
- 15 hours ago

جنرل عاصم منیر کی سی ایم ایچ آمد،معرکہ حق کےزخمیوں کی عیادت
- 10 hours ago

برطانوی وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب سے رابطہ،خطے کی صورت حال پر گفتگو
- 16 hours ago

پاک بھارت کشیدگی : رافیل کمپنی کے شیئرزمزیدگرگئے
- 14 hours ago
.webp&w=3840&q=75)
صنم سعید اور محب مرزا کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
- 17 hours ago