بنی نوع انسان سے محبت کا پیغام عام کریں،ڈاکٹر عارف علوی کا وڈیو پیغام

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہریوں کو سال رواں پڑھنے کے لیے 10 عظیم کتابیں تجویز کردیں۔
ڈاکٹر عارف علوی عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد سے شہریوں کو ہر سال ایسی کتابیں پڑھنے کی سفارش کرتے ہیں جو انہیں متاثر کرتی ہیں۔
صدر مملکت نے ایک وڈیو پیغام میں قوم پر زور دیا ہے کہ وہ کتاب پڑھنے کو فروغ دیں اور بنی نوع انسان سے محبت کا پیغام عام کریں۔
صدر مملکت نے شہریوں کو پڑھنے کے لئے جن کتابوں کی ترغیب دی ہے ان 10 کتابوں میں ”دی اینڈ آف ہسٹری اینڈ لاسٹ مین“ از فرانسس فوکویاما، ”دی کلیش آف سیویلائزیشنز اینڈ دی میکنگ آف ورلڈ آرڈر“ از سیموئل پی ہنٹنگٹن، ” جرنی ان ٹو یورپ: امیگریشن اینڈ آئیڈنٹٹی“ از اکبر احمد، ”دی اسلامک الائنمنٹ: دی ماڈرن سٹرگل بی ٹوین فیتھ اینڈ ریزن“ از کرسٹوفر ڈی بیلیگ، سموئیل موئن کی لکھی گئی کتاب ”ہیومن: ہائودی یوناٹیڈ سٹیٹس اینڈڈ پیس اینڈ ری انونٹڈ وار“ ارشد سمیع خان کی تحریر کردہ کتاب ” تھری پریذیڈنٹس اینڈ این ایڈی: پاور اینڈ پالیٹیکس“ بھی شامل ہیں۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جو دیگر کتب شہریوں کو پڑھنے کے لئے تجویز کی ہیں ان میں ایڈم گرانٹ کی لکھی ہوئی کتاب ” تھنک اگین“ انیل اننت سوامی کی تحریر کردہ ” تھرو دی ٹو ڈورز ایٹ ونس کے علاوہ رومی کی ” دی السٹریٹڈ رومی: اے ٹریژری آف وزڈم فرام دی پوائنٹ آف دی سول“ اور ”سخنِ افتخار“ از افتخار عارف شامل ہیں۔

سونے کی قیمت میں اضافہ
- 14 hours ago

امریکہ اور سعودی عرب کے مابین تعاون کے متعدد معاہدوں پردستخط
- 12 hours ago

پاک بھارت کشیدگی رکوانے کیلئے انتھک محنت کی،ترک صدر
- 9 hours ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب سے اسرائیل کو تسلیم کرنےکی خواہش کر دی
- 21 minutes ago

پی ایس ایل 10 : فائنل سمیت تمام میچز کا شیڈول آگیا
- 15 hours ago

ایل این جی کی قیمت میں کمی کر دی گئی
- 14 hours ago

پاکستان اور بھارت کو قریب لانے کے خواہاں ہیں، امریکی صدر
- 16 minutes ago

گوگل نے اپنا لوگو تبدیل کر دیا
- 16 hours ago
لاہور ائیر پورٹ کے قریب سرویلنس ڈرون کو سیکیورٹی اداروں نے تحویل میں لے لیا
- 16 hours ago

آئینی بینچ نےسنی اتحاد کونسل کےوکیل کوٹوک دیا ، سیاسی باتیں نہ کریں
- 14 hours ago
سکھ سنگت پاکستان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے ، صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور سردار رامیش سنگھ اروڑا
- 11 hours ago
.webp&w=3840&q=75)
آپریشن بنیان مرصوص نے مختلف سوالات اٹھا دیے
- 14 hours ago