لاہور کی ریلی نے حق ادا کر دیا، مینار پاکستان میں عدلیہ سے یکجہتی کا اظہار ہوگا،سربراہ عوامی مسلم لیگ

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 14th 2023, 5:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ لاہور کی ریلی نے حق ادا کر دیا، مینار پاکستان میں عدلیہ سے یکجہتی کا اظہار ہوگا۔
شیخ رشید نے کہا کہ جو آئین کی حکم عدولی کرے گا وہ آرٹیکل 6 کی زد میں آئے گا، 90 دن فیصلہ کن ہیں، آئین کی حکمرانی نہ ہوئی تو خانہ جنگی ہوگی، ہم قطر اور یو این میں سکیورٹی دے سکتے ہیں تو پاکستان میں کیوں نہیں۔
لاہورکی ریلی نےحق اداکردیا مینارپاکستان میں عدلیہ سےیکجہتی کااظہارہوگاعمران خان پرہاتھ ڈالنےوالےاُس کےنتیجےسےبھی باخبر رہیںPDMٹوٹ چکی ہےاُسکی4بڑی پارٹیاں ن لیگpppـANPجمعیت اہلحدیث اپنےالگ نشان پرالیکشن لڑرہی ہیں جوآئین کی حکم عدولی کرےگاوہ آرٹیکل6کی زدمیں آئےگا90دن فیصلہ کن ہیں
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) March 14, 2023
اپنے ٹویٹ میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان پر ہاتھ ڈالنے والے اس کے نتیجے سے بھی باخبر رہیں، پی ڈی ایم ٹوٹ چکی ہے، اس کی 4 بڑی پارٹیاں ن لیگ، پی پی پی، اے این پی، جمعیت اہلحدیث اپنے الگ نشان پر الیکشن لڑ رہی ہیں۔
سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے معاہدے میں بھی تاخیر ہوگئی، 30 مارچ تک بورڈ شیڈول میں پاکستان شامل نہیں، 7 ارب ڈالر کی بیرونی فنانسنگ کی توثیق مسئلہ ہے، امریکا سے خیرات کن شرائط پر ملیں گی، قوم کو اعتماد میں لینا ہوگا۔

یونان میں 6.3 شدت کا زلزلہ،جھٹکے ترکیے کے مغربی علاقوں تک محسوس کیے گئے
- 4 گھنٹے قبل

مودی سرکار کا جھوٹ بے نقاب، جنگ بندی کیلئے بھارت نے امریکا سے رابطہ کیا تھا
- 6 گھنٹے قبل
کوئٹہ میں پیپلزپارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی کے قافلے کےقریب دھماکا
- 21 منٹ قبل

اچھے اور برے وقت میں ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑے رہیں گے، ترک صدر
- 5 گھنٹے قبل

گوگل کے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کے نئے ورژن کی خصوصیات
- 3 گھنٹے قبل

دی سمپسنزکارٹون کے رائٹر، اسٹیو پیپون 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 2 گھنٹے قبل

واہگہ اٹاری پوسٹ پر پاکستان اور بھارت کے ایک ایک قیدی کا تبادلہ
- 4 گھنٹے قبل

بی جے پی وزیر نے بھارتی فوجی مسلم افسر کرنل صوفیہ کو دہشت گردوں کی بہن قرار دے دیا
- 9 منٹ قبل
سعودی عرب کی جانب سے پاک بھارت جنگ بندی کا خیر مقدم
- 35 منٹ قبل

آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان کو ایک ارب 2 کروڑ 3 لاکھ ڈالر کی قسط موصول
- 5 گھنٹے قبل

سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کی کوئی گنجائش نہیں، ورلڈ بینک
- 31 منٹ قبل

کینیڈا کے رکن پارلیمنٹ شفقت علی کینیڈا کے پہلے پاکستانی نژاد وزیر بن گئے
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات