پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے پہلے کوالیفائر میچ میں ملتان سلطانز لاہور قلندرز کو 84 رنز سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی۔


قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔
لاہور قلندرز ملتان سلطانز کی جانب سے دیا گیا 161 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 76 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
قلندرز کی جانب سے سیم بلنگز 19 اور حارث 15 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، سلطانز کے شیلڈون کوٹریل نے تین جب کہ اسامہ میر نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اب اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی میں سے کسی ایک ٹیم سے دوسرا ایلیمنیٹر میچ کھیلے گی۔
اس سے پہلے ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔
سلطانز کی جانب سے کیرن پولارڈ نے ففٹی اسکور کی جب کہ محمد رضوان 33، محمدعثمان 29 اورٹم ڈیوڈ 22 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
لاہور قلندرز کی جانب سے حارث روف نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔

ایل این جی کی قیمت میں کمی کر دی گئی
- 2 hours ago
لاہور ائیر پورٹ کے قریب سرویلنس ڈرون کو سیکیورٹی اداروں نے تحویل میں لے لیا
- 4 hours ago

بٹگرام، اسکول وین پر فائرنگ کے نتیجے میں بچوں سمیت 7افراد زخمی
- 6 hours ago
.webp&w=3840&q=75)
آپریشن بنیان مرصوص نے مختلف سوالات اٹھا دیے
- 2 hours ago

گوگل نے اپنا لوگو تبدیل کر دیا
- 4 hours ago

سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی جنگی اقدام تصور ہو گا : اسحاق ڈار
- 4 hours ago

سونے کی قیمت میں اضافہ
- 2 hours ago

پاک بھارت کشیدگی : پاکستان نے دنیا کو دکھا دیا کہ وہ دشمن کو جواب دینا جانتا ہے ، وزیر اعظم
- 4 hours ago

امریکہ اور سعودی عرب کے مابین تعاون کے متعدد معاہدوں پردستخط
- 24 minutes ago

پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دےدیا
- 6 hours ago

آئینی بینچ نےسنی اتحاد کونسل کےوکیل کوٹوک دیا ، سیاسی باتیں نہ کریں
- 3 hours ago

پی ایس ایل 10 : فائنل سمیت تمام میچز کا شیڈول آگیا
- 3 hours ago