حمزہ یوسف مغربی یورپی حکومت کی سربراہی کرنے والے پہلے کم عمر اور مسلمان رہنما بن گئے
پاکستانی نژاد برطانوی رہنما حمزہ یوسف اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان سربراہ منتخب ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حمزہ یوسف نے اسکاٹ لینڈ کے سربراہ کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا جس کے بعد وہ فرسٹ منسٹر بن گئے۔
اسکاٹ لینڈ کی پارلیمنٹ نے حمزہ یوسف کی اسکاٹش نیشنل پارٹی سربراہی کی توثیق کر دی۔ایک روز قبل اسکاٹش نیشنل پارٹی نے حمزہ یوسف کو اپنا صدر منتخب کیا تھا جس کے بعد انہوں نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کیا۔ حمزہ یوسف کسی بھی مغربی یورپی حکومت کی سربراہی کرنے والے پہلے کم عمر اور مسلمان رہنما بن گئے۔
? Congratulations to @HumzaYousaf, elected as the new leader of the SNP and Scotland's next First Minister.
— The SNP (@theSNP) March 27, 2023
??????? Together, let's get on with building a better Scotland. #SNPLeadership23 pic.twitter.com/6jw1zTBsGP
واضح رہے کہ اسکاٹش نیشنل پارٹی کی سابق سربراہ نکولا اسٹرجن گذشتہ ماہ مستعفی ہو گئی تھیں۔ جس کے بعد 37 سالہ حمزہ یوسف نے گزشتہ روز ہی اسکاٹش نیشنل پارٹی کی سربراہی کا انتخاب جیتا تھا۔
ورلڈ بینک پاکستان میں 20ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا،وزیر اعظم
- 5 گھنٹے قبل
حکومت اگر اتحادیوں سے مشورہ کرتی تو پالیسیاں بہتر ہوتیں ، بلاول بھٹو زرداری
- 4 گھنٹے قبل
پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کےساتھ مل کر کام کرے گا ، دفتر خارجہ
- 7 گھنٹے قبل
گوگل نے ہاف مون جنوری کے نام سے ڈوڈل جاری کر دیا
- 3 گھنٹے قبل
وزیراعظم نے عالمی بینک کے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کا افتتاح کردیا
- 3 گھنٹے قبل
سعودی عرب امریکا میں 600 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا
- 4 گھنٹے قبل
شہباز شریف کی ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
- 3 گھنٹے قبل
صدر آصف علی زرداری کی آذربائیجان کے وزیر دفاعی صنعت سے ملاقات
- 3 گھنٹے قبل
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی رپورٹ جاری
- 3 گھنٹے قبل
وزارت مذہبی امور نے حاجی کیمپ اسلام آباد میں پہلی حج تربیتی ورکشاپ کا آغاز کر دیا
- 4 گھنٹے قبل
راکھی ساونت پاکستان آ نے کو تیار مگر کس سے ملنے؟اداکارہ نے بتا دیا
- 7 گھنٹے قبل
ارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 10 بجے طلب کرلیا
- 4 گھنٹے قبل