ندا ڈار کو پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا


ندا ڈار کو پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا۔اس کے علاوہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے مارک کولز کو دوبارہ ویمنز ٹیم کا ہیڈ کوچ اور سلیم جعفر کو چیف سلیکٹر مقرر کر دیا ۔
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے گزشتہ ماہ ویمنز ٹیم کی قیادت سے دستبرداری کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے ندا ڈار کے کپتان مقرر کیے جانے کی منظوری دے دی۔
Nida named captain, Coles reappointed coach, Saleem to head selection panel in Pakistan women's cricket shake-up
— PCB Media (@TheRealPCBMedia) April 6, 2023
Read more ➡️ https://t.co/GLN0NPpUet pic.twitter.com/K8Jj6ElGFA
نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ندا ڈار باصلاحیت کھلاڑی ہیں اور بہترین کپتان بھی ثابت ہوں گی ۔دوسری جانب ندا ڈار نے کہا کہ پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتانی کرنا ان کے لیے اعزاز ہے، بسمہ معروف بھی مبارکباد کی مستحق ہیں جنہوں نے اپنے دور میں بہترین کپتانی کی۔
ندا ڈار کا بطور کپتان پہلا دورہ جنوبی افریقا کا ہوگا جو رواں برس اگست کے مہینے میں شیڈولڈ ہے۔
.jpg&w=3840&q=75)
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی
- 3 hours ago

قوم نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے لازوال قربانیاں دی ہیں، اس ناسور کا ہر قیمت ہر سر کچلیں گے،وزیر اعظم
- 4 hours ago

رواں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم 2 فروری کو شروع ہوگی
- 3 hours ago

محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر،اسپیکر نے حتمی منظوری دیدی
- 5 hours ago

پی سی بی کاپاکستان آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اوقات کار تبدیل کرنے کا فیصلہ، مگر کیوں؟
- an hour ago

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے
- 4 hours ago
کسی نے میری جعلی آواز بناکر کسی سے پیسے مانگے، اسپیکر ایاز صادق کا انکشاف
- 4 hours ago

گلوکارسانول عیسی خیلوی نے اپنے والد عطاء اللہ کیساتھ 70 کی دہائی کا مشہور گیت بے وفا ریلیز کردیا
- 2 hours ago

الیکشن کمیشن نے وفاقی و صوبائی وزرا سمیت 159 اراکین کی رکنیت معطل کر دی،مگر کیوں؟
- 4 hours ago

کاروباری ہفتے کے آخری روزملک میں سونے کی قیمت کیا رہی؟
- 3 hours ago

پی ٹی اے کا بڑا کریک ڈاؤن،غیر قانونی ڈیجیٹل مواد پر 14 لاکھ لنکس بلاک
- 4 hours ago

وینزویلین رہنماماریا مچاڈو کی ٹرمپ سے ملاقات، نوبل انعام امریکی صدر کے حوالے کر دیا
- 2 hours ago









