اسلام آباد : کورونا وائرس کے پیش نظر وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی میں ہنگامی بین الصوبائی وزراء تعلیم کا اجلاس میں پہلی سے آٹھویں تک سکولز عید تک بند رکھنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی میں ہنگامی بین الصوبائی وزراء تعلیم کا اجلاس ہوا ، جس میں تمام صوبائی وزراء تعلیم کا بورڈز کلاسز شروع کرنے کی سفارش پیش کی گئی ، اجلاس میں این سی او سی حکام کا کہنا تھا کیسز بڑھ رہے ہیں، ابھی تعلیمی ادارے نہ کھولیں تو بہتر ہو گا۔
A special meeting of Health and Education Ministers of all provinces and AJK/GB was held today. The following decisions were taken with complete consensus. 1) Classes 9 to 12 would commence in affected districts in a staggered manner to allow students to prepare for Board exams
— Shafqat Mahmood (@Shafqat_Mahmood) April 18, 2021
اجلاس میں پہلی سے آٹھویں تک سکولز عید تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ 9سے 12 ویں تک تعلیمی ادارے کل سے سخت کورونا ایس او پیز کیساتھ کھولنے اور او ، اے لیول امتحانات شیڈول کے مطابق لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
2. 9 to 12 exams will take place according to the new date sheets announced by the Boards. This means will not start before 4th week of May. University admissions schedule will be adjusted keeping in view the new exam time table
— Shafqat Mahmood (@Shafqat_Mahmood) April 18, 2021
وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ 9 سے 12 ویں تک کلاسز کے امتحانات نئے شیڈول کے مطابق ہوں گے، امتحانات مئی کے آخری ہفتے سے پہلے شروع نہیں ہوں گے،یونورسٹیوں کے داخلے امتحانات کے نئے ٹائم ٹیبل کے مطابق ایڈجسٹ کیے جائیں گے۔
It was also decided with complete consensus among ministers that A, AS, O level and IGCSE exams will take place as per date sheet announced by CAIES. There will be no delay or cancellation. Those students wishing to take exams in Oct/Nov can do so in the same fee already paid
— Shafqat Mahmood (@Shafqat_Mahmood) April 18, 2021

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 13 hours ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 14 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 8 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 8 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 8 hours ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 11 hours ago






