Advertisement
پاکستان

پنجاب میں عام انتخابات کےلیے پولنگ اسکیم تیار کرلی گئی

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں عام انتخابات کے لئے پولنگ اسکیم تیار کرلی۔ ڈرافٹ کل شائع کئے جانے کا امکان ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 12th 2023, 9:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب میں عام انتخابات کےلیے پولنگ اسکیم تیار کرلی گئی

نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب اسمبلی کے 297 حلقوں کےلئے تقریباً 52 ہزار پولنگ اسٹیشن قائم کئے جائیں گے۔ توقع ہے کہ پولنگ اسکیم کا ڈرفٹ کل شائع ہوگا جبکہ امیدوا پولنگ اسکیم پر اعتراضات 20 اپریل تک ڈی آر او آفس جمع کرا سکیں گے۔

شیڈول کے مطابق ڈی آر اوز 28 اپریل تک اعتراضات سن کر فیصلہ دیں گے۔ پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لئے حتمی پولنگ اسکیم 29 اپریل کو جاری کی جائے گی۔

خیال رہے کہ 4 اپریل کو سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے پنجاب میں انتخابات کے التواء کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ غیرقانونی اور غیر آئینی ہے، پولنگ 30 اپریل کے بجائے 14 مئی کو ہوگی۔

دوسری جانب سپریم کورٹ کی جانب سے پنجاب میں 14 مئی کو عام انتخابات کرانے کیلئے فنڈز فراہم کرنے کی ڈیڈلائن ختم ہوگئی مگر وفاقی حکومت نے الیکشن کمیشن کو فنڈز فراہم نہیں کیے۔

الیکشن کمیشن نے گزشتہ روز سربمہر رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ سپریم کورٹ کے ججز چیمبر میں الیکشن کمیشن کی رپورٹ کا جائزہ لیں گے اور اُسی بنیاد پر نیا حکم جاری کیے جانے کا امکان ہے۔

پنجاب انتخابات پر الیکشن کمیشن کی ایک صفحے پر مشتمل رپورٹ چیف جسٹس آف پاکستان کو پیش کردی گئی، الیکشن کمیشن کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پنجاب میں انتخابات کیلئے3 لاکھ سیکیورٹی اہلکاروں کی کمی ہے، نگراں حکومت نے سیکیورٹی کیلئے صرف75ہزار اہلکار دینے کی رضامندی ظاہر کی۔

رپورٹ کے مطابق پنجاب انتخابات کےلیے فنڈزدیئے گئے نہ ہی مطلوبہ سیکیورٹی فورس دی گئی،21ارب روپے تاحال فراہم نہیں کیے گئے۔

Advertisement
عوام  کمرکس  لے، نیپرا کی فی یونٹ بجلی  مہنگی کرنے کی تیاری

عوام کمرکس لے، نیپرا کی فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی تیاری

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے  کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کا مشترکہ دفاع کے مکہ اتحاد کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم کا مشترکہ دفاع کے مکہ اتحاد کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 3 گھنٹے قبل
ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا

ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا

  • 2 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا

  • 2 دن قبل
اسٹیٹ بینک نے ہاسی دیوی کے 200 ویں یومِ پیدائش پر200 روپے کا نیا سکہ جاری کردیا

اسٹیٹ بینک نے ہاسی دیوی کے 200 ویں یومِ پیدائش پر200 روپے کا نیا سکہ جاری کردیا

  • ایک دن قبل
بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور اداکارہ کرینہ کپور خان 15 سال بعد ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور اداکارہ کرینہ کپور خان 15 سال بعد ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر

  • ایک دن قبل
اسلام آباد: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس

  • ایک دن قبل
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی چین کے خلائی اسٹیشن پر موجود پاکستانی خلانورد سے براہِ راست گفتگو

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی چین کے خلائی اسٹیشن پر موجود پاکستانی خلانورد سے براہِ راست گفتگو

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان کے رانا عرفان  کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا

پاکستان کے رانا عرفان کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا

  • 2 دن قبل
ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: ‏کویتی وزارتِ دفاع

ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: ‏کویتی وزارتِ دفاع

  • 2 دن قبل
کراچی: گرنے والی بلڈنگ کے  ملبے سے ایک اور لاش برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی

کراچی: گرنے والی بلڈنگ کے ملبے سے ایک اور لاش برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی

  • ایک دن قبل
Advertisement