Advertisement
پاکستان

انتخابات کرانے سے معذوری پر الیکشن کمیشن کو تالا لگا دینا چاہیے،فواد چوہدری

الیکشن کمیشن کے ممبران اور ذمے داران کی تنخواہیں فوری طور پر منجمد کر کے وسائل کے ضیاع کو روکا جائے،رہنما پاکستان تحریک انصاف

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر اپریل 19 2023، 4:12 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
انتخابات کرانے سے معذوری پر الیکشن کمیشن کو تالا لگا دینا چاہیے،فواد چوہدری

 پاکستان تحریک انصاف  کے رہنما فواد چودھری کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے انتخابات کرانے سے معذوری کے بعد بحیثیت ادارہ الیکشن کمیشن برقرار رکھنے کا جواز ختم ہو جاتا ہے۔

Advertisement