اسپیس ایکس کمپنی کا 164 فٹ لمبا اسٹار شپ خلائی جہاز 230 فٹ لمبے سپر ہیوی راکٹ کے اوپر موجود ہے

ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے اپنا اسٹار شپ راکٹ سسٹم لانچ کر دیا، اب تک کے سب سے طاقتور راکٹ سسٹم کو فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن سے اڑان بھرنے کی اجازت مل گئی۔
First fully integrated Starship lifting off for the first time! pic.twitter.com/FlK3Rbgvmi
— SpaceX (@SpaceX) April 20, 2023
اسپیس ایکس کمپنی کا 164 فٹ لمبا اسٹار شپ خلائی جہاز 230 فٹ لمبے سپر ہیوی راکٹ کے اوپر موجود ہے، جو خلاء بازوں اور سامان کو زمین کے مدار، چاند، مریخ اور اس سے آگے لے جانے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
Liftoff from Starbase pic.twitter.com/rgpc2XO7Z9
— SpaceX (@SpaceX) April 20, 2023
ایلون مسک کی کمپنی کا راکٹ اب تک خلاء میں بھیجے گئے کسی بھی راکٹ سے دگنی طاقت کا حامل ہے۔
ایلون مسک کہتے ہیں کہ میرا خیال ہے کہ ہمیں بہت زیادہ امیدیں نہیں رکھنی چاہئیں، شاید لانچنگ کامیاب نہ ہو لیکن اس سے بہت سی معلومات مل سکتی ہیں۔

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل





