عمران خان لبرٹی چوک میں ویڈیولنک کے ذریعے کارکنوں سے خطاب کریں گے

پنجاب میں انتخابات کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف آج سے الیکشن مہم شروع کرے گی، سابق وزیراعظم عمران خان الیکشن مہم کا آغاز کریں گے۔پی ٹی آئی کے 27 ویں یوم تاسیس کے موقع پر انتخابی مہم کا آغاز آج ہوگا، عمران خان شام 5 بجے الیکشن مہم کا آغاز کریں گے۔
چیئرمین پی ٹی آئی ویڈیو لنک پر کارکنوں سے بھی خطاب کریں گے، اس حوالے سے لبرٹی چوک پر بڑی اسکرین بھی لگائی جائے گی۔
25 اپریل کو پاکستان تحریک انصاف کے 27ویں یوم تاسیس کے دن پنجاب میں الیکشن کمپین کا باضابطہ آغاز کیا جائے گا
— Azhar Mashwani (@MashwaniAzhar) April 23, 2023
صوبائی اسمبلی کے تمام ٹکٹ ہولڈرز اپنے اپنے حلقے میں ریلیاں نکالیں گے اور چئیرمین عمران خان کے خطاب کی سکریننگ کریں گے
پارٹی چیئرمین عمران خان کے ترجمان اظہر مشوانی نے گزشتہ روز اپنے ٹویٹ میں لکھا تھا کہ 25 اپریل کو پاکستان تحریک انصاف کے 27ویں یوم تاسیس کے دن پنجاب میں الیکشن کمپین کا باضابطہ آغاز کیا جائے گا، صوبائی اسمبلی کے تمام ٹکٹ ہولڈرز اپنے اپنے حلقے میں ریلیاں نکالیں گے، حلقوں میں ٹکٹ ہولڈرز کی ریلیوں کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خطاب کی اسکریننگ بھی کی جائے گی۔

پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیا ن رابطہ متوقع
- 4 hours ago

پشاور زلمی کا پاک فضائیہ کے پائلٹس کو خراجِ تحسین، بڑے انعام کا اعلان
- 7 hours ago

ڈونلڈ ٹرمپ قطری شاہی خاندان سے 40 کروڑ ڈالر کا لگژری جہاز کا تحفہ قبول کرنے کو تیار
- 3 hours ago

امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ ہوگیا، ٹیرف محصولات میں کمی پر بھی اتفاق
- 6 hours ago

پاک بھارت کشیدگی : رافیل کمپنی کے شیئرزمزیدگرگئے
- 2 hours ago

جنگ بندی کے بعد پاکستان میں فضائی آپریشن معمول پر آنا شروع
- 4 hours ago

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی
- 3 hours ago
.webp&w=3840&q=75)
صنم سعید اور محب مرزا کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
- 4 hours ago
.webp&w=3840&q=75)
پاک بھارت ڈی جی ایم اوز میں رابطہ
- 3 hours ago

برطانوی وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب سے رابطہ،خطے کی صورت حال پر گفتگو
- 3 hours ago

کوئٹہ اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 6 hours ago

بھارت کے ساتھ مذاکرات کشمیر ، پانی اور دہشتگردی پر ہوں گے، وزیر دفاع
- 6 hours ago