جنرل عام منیرکادورہ چین انتہائی اہم ہےجو آئندہ ملک کی خارجہ پالیسی کاتعین کرےگا،سربراہ عوامی مسلم لیگ


عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ زرداری ناکامی کا سارا ملبہ شہباز شریف پر ڈال کر خود نیک پروین بن کر بیٹھ گئے ہیں۔
اپنے ٹویٹ میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ الیکشن پوراہو یاپنجاب کاہو،الیکشن ہوکررہےگا، نہ ہی بلاول ساری دنیاسے5ڈالر تک کی امدادلایا اور نہ ہی آئی ایم ایف سےمسئلہ حل کرایا۔عدلیہ کی کردارکشی کی جارہی ہے۔حکومت عدلیہ کودھمکیاں دینےکےبجائےآئین وقانون کااحترام کرےورنہ یہ آئین اورقانون کےشکنجےمیں پہلےہی آچکےہیں۔ الیکشن میں جانا سیاسی خودکشی کرنےسےبہترہے۔
الیکشن پوراہو یاپنجاب کاہو ہوکررہےگابلاول نہ ساری دنیاسے5ڈالر امدادلایا نہIMF سےمسئلہ حل کرایاعدلیہ کی کردارکشی کی جارہی ہےشہبازشریف وزیرداخلہ وزیرقانون اورفضل الرحمان سامان باندھ لیں قوم یوم نجات کی تیاری کریں عدلیہ کافیصلہ نہ مانا تو عمران خان کال دےگا اور ساری قوم سڑکوں پرہوگی
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) April 25, 2023
سربراہ عوامی مسلم لیگ نے مزید کہا کہ جنرل عام منیرکادورہ چین انتہائی اہم ہےجو آئندہ ملک کی خارجہ پالیسی کاتعین کرےگا۔فضل الرحمٰن وہاں لےجاکرمارےگاجہاں کوئی نہیں بچائےگا۔شہبازشریف، وزیرداخلہ، وزیرقانون اورفضل الرحمٰن سامان باندھ لیں اور قوم یوم نجات کی تیاری کریں۔ عدلیہ کافیصلہ نہ مانا تو عمران خان کال دےگا اور ساری قوم سڑکوں پرہوگی۔
زرداری بلاول کووزیراعظم دیکھناچاہتاہےلیکن اپریل کےمہینے میں غربت کےہاتھوں ٹھٹہ کی ساحلی پٹی میں41لوگوں نےخودکشی کی جبکہ کل6لوگوں نےخودکشی کی ساری شریف فیملی نے گھر کی چاردیواری کےاندرعیدالفطرکی نمازاداکی زرداری نےناکامی کاساراملبہ شہباز شریف پرڈال دیاہےخود نیک پروین بن کربیٹھ گیا
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) April 25, 2023
سابق وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ زرداری بلاول کووزیراعظم دیکھناچاہتاہےلیکن اپریل کےمہینے میں غربت کےہاتھوں ٹھٹہ کی ساحلی پٹی میں41لوگوں نےخودکشی کی اور کل6 لوگوں نےخودکشی کی۔ ساری شریف فیملی نے گھر کی چاردیواری کےاندرعیدالفطرکی نمازاداکی۔زرداری نےناکامی کاساراملبہ شہباز شریف پرڈال دیاہےخود نیک پروین بن کربیٹھ گیا۔

جنگ بندی ہونے کے باوجود 24 بھارتی ائیرپورٹس تاحال بند،444 پروازیں منسوخ
- 6 hours ago

پہلگام کا معرکہ ،ایک نئے عالمی توازن کی شروعات
- 3 hours ago

جنیوا میں امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا
- 6 hours ago
قصور : بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی
- 5 hours ago

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی، 9 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
- 4 hours ago

امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ ہوگیا، ٹیرف محصولات میں کمی پر بھی اتفاق
- 20 minutes ago

بھارت کے ساتھ مذاکرات کشمیر ، پانی اور دہشتگردی پر ہوں گے، وزیر دفاع
- 44 minutes ago

کوئٹہ اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
- an hour ago

پشاور زلمی کا پاک فضائیہ کے پائلٹس کو خراجِ تحسین، بڑے انعام کا اعلان
- 2 hours ago

بھارتی کرکٹ ویرات کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
- 2 hours ago

پاک فوج کی جانب سے کسی بھارتی پائلٹ کی گرفتار نہیں کیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 6 hours ago

علاقائی سالمیت اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے پاکستان میں بھرپور دفاعی صلاحیت موجود ہے، آرمی چیف
- 2 hours ago