قومی اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کا ٹھٹھہ ٹریفک حادثے میں جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار
اللہ لواحقین کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کا حوصلہ اور ہمت عطا فرمائے

شائع شدہ 2 سال قبل پر اپریل 26 2023، 5:06 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی نے ٹھٹھہ میں چلیاں کے مقام پر پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
بدھ کو اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں انہوں نےحادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت اور لواحقین کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کا حوصلہ اور ہمت عطا فرمائے۔
سپیکر اور ڈپٹی سپیکر نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے بھی دعا اور متعلقہ احکام کو زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کی بھی ہدایت کی۔

بہاولنگر : بارش کے پانی میں نہاتے ہوئے 3 بچے ڈوب کر جاں بحق
- ایک گھنٹہ قبل

بلوچستان میں دہشتگردوں سےمقابلے کے دوران شہید ہونیوالے میجر رب نواز کی نماز جنازہ ادا
- ایک گھنٹہ قبل

کے پی اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی کو طلب ، مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان حلف لیں گے
- 3 گھنٹے قبل
نامور اداکار البیلا کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے
- 5 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑی کمی،فی تولہ کتنےکا ہو گیا؟
- ایک گھنٹہ قبل

دفتر خارجہ کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ پاکستان کی خبروں پر اظہار لاعلمی
- 3 گھنٹے قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال ، ایمرجنسی نافذ
- 4 گھنٹے قبل

انصاف کسی ایک فرد یا ادارے کی ذمہ داری نہیں بلکہ انسانیت کا اجتماعی فرض ہے، چیف جسٹس
- چند سیکنڈ قبل

کراچی : لیاری میں ایک اور 6 منزلہ عمارت کی چھت گرنے سے 2 خواتین جاں بحق اور 5افراد زخمی
- 4 گھنٹے قبل

مہلک کانگو وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجادی،ایک اور شخص متاثر
- ایک گھنٹہ قبل

بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا کی فائرنگ سے ملازم زخمی،ملزم گرفتار
- ایک گھنٹہ قبل

پنجاب حکومت نے صوبے بھرمیں دفعہ 144 نافذ کر دی،نوٹیفکیشن جاری
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات