Advertisement
پاکستان

ٹکٹوں کی غلط تقسیم، پی ٹی آئی نے 21 ممبران کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ واپس لے لیا

پی ٹی آئی نے پنجاب میں پارٹی ٹکٹوں کی غلط تقسیم کا نوٹس لے لیا، 21 ممبران سے ٹکٹ واپس لے لئےگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 26th 2023, 10:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹکٹوں کی غلط تقسیم، پی ٹی آئی نے 21 ممبران کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ واپس لے لیا

تحریک انصاف کی جانب سے پی پی 271 سے نیاز خان گشکوری سے ٹکٹ واپس لیکر نادیہ فاروق کھر کو جاری کیا گیا، پی پی  7 سے شبیراعوان سے ٹکٹ واپس لے کر طارق مرتضیٰ کو دے دیاگیا ہے، پی پی 10 سے طیبہ ابراہیم سے لیکر اجمل صابری کو اور پی پی 11 سے عدنان چوہدری سے ٹکٹ واپس لے کر عارف عباسی کو جاری کردیا ہے۔

تحریک انصاف کے فوکل پرسن اظہر مشوانی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لسٹ جاری کر دی ہے۔اسد عمر کا کہنا تھا کہ اب تک 30 میں سے 21 ٹکٹ تبدیل کئے گئے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ 9 ٹکٹ ان سیٹوں پر ہیں جن پرپہلے ٹکٹ جاری نہیں ہوئے تھے۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے کارکنوں کی بڑی تعداد نے ٹکٹوں کی تقسیم پر اپنی تشویش کا اظہار کیا تھا۔

Advertisement
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 7 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 3 گھنٹے قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • ایک دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 گھنٹے قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • ایک دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک