شاہ رخ ہجوم سے باہر نکلنے کی کوشش کرتے رہے

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 29th 2023, 5:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سری نگر: بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کو جمعہ کے روز سری نگر سے فلائٹ میں سوار ہوتے ہوئے جب ساتھی مسافروں نے دیکھا تو سب نے اداکار کا گھیراؤ کرلیا۔
Another video of #ShahRukhKhan at Srinagar Airport leaving to Mumbai after shooting #Dunki ♥️?pic.twitter.com/1rhe8j79dU
— Shah Rukh Khan Warriors FAN Club (@TeamSRKWarriors) April 28, 2023
مداح شاہ رخ کے ساتھ سیلفی بنانے کی کوشش کرتے رہے، شاہ رخ ہجوم سے باہر نکلنے کی کوشش کرتے رہے۔
ہوائی اڈے پر شاہ رخ کو کالے رنگ کا جوڑا پہنے دیکھا گیا۔ آن لائن منظر عام پر آنے والی چند تصاویر میں شاہ رخ بھی بمبار جیکٹ پہنے ہوئے نظر آئے۔
شاہ رخ ڈنکی کے شیڈول کی شوٹنگ کے لیے کشمیر میں تھے۔ راجکمار ہیرانی کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں تاپسی پنو بھی مرکزی کردار میں ہیں۔

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 6 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 3 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 4 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 9 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- a day ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 9 hours ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






