اوگرا نے پیٹرول سستا کرنے کی کوئی تجویز نہیں دی

شائع شدہ 3 years ago پر May 2nd 2023, 9:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد: وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول سستا ہونے سے متعلق گردش کرنے والی افاہوں پر وضاحتی بیان جاری کر دیا۔
Clarification!
— Ishaq Dar (@MIshaqDar50) May 2, 2023
Some reports have been circulating in the press and electronic media stating that OGRA made recommendation to the Government for reduction in the price of Motor Spirit/Petrol with effect from Ist May 2023, which are baseless and untrue.
سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں اسحاق ڈار نے لکھا کہ اوگرا نے پیٹرول سستا کرنے کی کوئی تجویز نہیں دی۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اوگرا کی جانب سے پیٹرول سستا کرنے کی تجویز سے متعلق خبر بےبنیاد ہے۔

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







