خیبر پختونخوا ہ سے92 پراونشل مینجمنٹ کورس کے زیر تربیت افسران نے پی ایل آر اےآفس کا دورہ کیا
خیبر پختونخوا ہ سے92 پراونشل مینجمنٹ کورس کے زیر تربیت افسران نے پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔

خیبر پختونخوا ہ سے92 پراونشل مینجمنٹ کورس کے زیر تربیت افسران نے پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد پنجاب کے کمپیوٹر ائزڈ لینڈ ریکارڈ سسٹم کے حوالے سے معلومات حاصل کرنا تھا۔
ڈائریکٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی اسامہ بن سعید اور ڈائریکٹر آپریشنز مس انجم زہرہ نے پلرا کی عوام دوست اصلاحات آن لائن فرد کا اجراء، انتقال اراضی، پری اپوانٹمنٹ کا طریقہ کار، اوورسیزاراضی ریکارڈ سنٹرز، دیہی مراکز مال اور عوام کو فراہم کی جانے والی دیگر خدمات موبائل ایپ اور یونیورسل رسائی کی بدولت پنجاب کے کسی بھی اراضی ریکارڈ سنٹرسے کسی دوسری تحصیل و ضلع کی اراضی ریکارڈ کی خدمات سے آگاہ کیا۔
وفد کو ای رجسٹریشن کے ذریعے رجسٹری کے طریقہ کار کو مزید آسان بنانے اور نیا پورٹل کے ذریعے صارفین کو از خود وثیقہ لکھنے، ڈیجیٹل گرداوری اور پلرا مانیٹرینگ ایپ کے حوالے سے بھی بریفینگ دی گئی۔
ڈائریکٹر جنرل پنجا ب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی مس سائرہ عمر نے وفد کے سربراہ کو شیلڈ پیش کی اوروفد کی جانب سے پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی کے اراضی سے متعلقہ کیے جانے والے تمام اقدامات کو سراہا گیااورشیلڈ پیش کی گئی۔
پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 3 دن قبل

استاد حامد علی خاں کا نیا پنجابی گانا ریلیز
- ایک دن قبل
بھارتی گلوکارقتل
- ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی
- 17 گھنٹے قبل

یاسرحسین کا لاہورمیں فیملی تھیٹرکوفروغ دینے پرزور
- ایک دن قبل

پاکستان اور کویت کا باہمی دفاعی تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ
- 18 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل
ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال
- 14 منٹ قبل
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی
- 3 دن قبل
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: ترجمان دفتر خارجہ
- ایک دن قبل



