Advertisement
علاقائی

خیبر پختونخوا ہ سے92  پراونشل مینجمنٹ کورس کے زیر تربیت افسران نے پی ایل آر اےآفس کا دورہ کیا

خیبر پختونخوا ہ سے92  پراونشل مینجمنٹ کورس کے زیر تربیت افسران نے پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر مئی 4 2023، 2:59 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
خیبر پختونخوا ہ سے92  پراونشل مینجمنٹ کورس کے زیر تربیت افسران نے  پی ایل آر اےآفس کا دورہ کیا

خیبر پختونخوا ہ سے92  پراونشل مینجمنٹ کورس کے زیر تربیت افسران نے پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد پنجاب کے کمپیوٹر ائزڈ لینڈ ریکارڈ سسٹم کے حوالے سے معلومات حاصل کرنا تھا۔

 
ڈائریکٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی اسامہ بن سعید اور ڈائریکٹر آپریشنز مس انجم زہرہ نے پلرا کی عوام دوست اصلاحات آن لائن فرد کا اجراء، انتقال اراضی، پری اپوانٹمنٹ کا طریقہ کار، اوورسیزاراضی ریکارڈ سنٹرز، دیہی مراکز مال اور عوام کو فراہم کی جانے والی دیگر خدمات موبائل ایپ اور یونیورسل رسائی کی بدولت پنجاب کے کسی بھی اراضی ریکارڈ سنٹرسے کسی دوسری تحصیل و ضلع کی اراضی ریکارڈ کی خدمات سے آگاہ کیا۔


وفد کو ای رجسٹریشن کے ذریعے رجسٹری کے طریقہ کار کو مزید آسان بنانے اور نیا پورٹل کے ذریعے صارفین کو از خود وثیقہ لکھنے، ڈیجیٹل گرداوری اور پلرا مانیٹرینگ ایپ کے حوالے سے بھی بریفینگ دی گئی۔


ڈائریکٹر جنرل پنجا ب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی مس سائرہ عمر نے وفد کے سربراہ کو شیلڈ پیش کی اوروفد کی جانب سے پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی کے اراضی سے متعلقہ کیے جانے والے تمام اقدامات کو سراہا گیااورشیلڈ پیش کی گئی۔

Advertisement
دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

  • 3 days ago
جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

  • 3 days ago
پاکستان میں سونے  کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 21 hours ago
مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش   کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

  • 2 days ago
مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا

مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا

  • 2 days ago
ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

  • 2 days ago
پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ  پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

  • 3 days ago
تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

  • 2 days ago
کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

  • a day ago
ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا،  پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے

شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا، پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے

  • a day ago
پاکستانی وزیر مصدق ملک  سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

  • 3 days ago
Advertisement