اسلام آباد: سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم اسلام آباد میں قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے ، ابصارعالم کوگھرکےسامنے گولی کا نشانہ بنایا گیا۔ ابصار عالم ایف الیون پارک میں واک کر رہے تھے۔ ابصار عالم کو معروف اسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق سینئر صحافی و سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم کو پیٹ میں ایک گولی لگی، حالت خطرے سے باہر ہے ، ابصار عالم کو پارک میں واک کرتے ہوئے نامعلوم شخص نے گولی ماری، نامعلوم شخص فائرنگ کے بعدموقع سے فرار ہوگیا ہے۔حملہ آور کو گرفتار کرنے کے لیے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد لی جا رہی ہے۔
سینئر صحافی ابصار عالم کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ مجھے لگا کہ ایک نامعلوم شخص میری طرف آرہاہے ، وہ شخص مجھ پر فائرنگ کرکے فرار پوگیا۔
دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سینئر صحافی ابصار عالم پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا ہے، وزیر داخلہ شیخ رشید نے فوری تحقیقات کا حکم دے دیا۔
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 2 دن قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 3 دن قبل

قصور: پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پررینجر ز نے بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا
- 3 دن قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 2 دن قبل

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- 3 دن قبل
.jpg&w=3840&q=75)
ایک دن کی نمایاں کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 دن قبل

ملکی معاشی ترقی کے لئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے ،وزیر اعظم
- 3 دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 2 دن قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 7 گھنٹے قبل

عالمی بینک کا پاکستان کیلئے1.35 ارب ڈالر مالی معاونت کی فراہمی کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل




