عمران نے فرد جرم کی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا

شائع شدہ 2 years ago پر May 10th 2023, 8:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

توشہ خانہ کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے کیس کی سماعت کی، کیس کی سماعت پولیس لائن ہیڈ کوارٹر میں ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کیس کی سماعت پولیس لائن ہیڈکوارٹر ایچ الیون کے گیسٹ ہاؤس میں ہوئی جہاں عمران خان کو پیش کیا گیا،کمشنر آفس نے حفاظتی وجوہات کے باعث پولیس لائنز کو عدالت کا درجہ دیا ہے۔
توشہ خانہ کیس میں عمران نے فرد جرم کی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا۔
گزشتہ سماعت پر عدالت نے توشہ خانہ کیس کے قابل سماعت اور دائرہ اختیار سے متعلق درخواستیں مسترد کردی تھیں۔

پاکستان اور سعودی عرب کا سرمایہ کاری اور تکنیکی تعاون بڑھانے پر اتفاق
- a minute ago

چکن گونیا وائرس کی ایک بڑی عالمی وباء پھوٹنے کا خطرہ ، عالمی ادارہ صحت نےخبردار کر دیا
- 5 hours ago

کراچی:نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش
- 5 hours ago

9 مئی کیسز میں مفروز حماد اظہر والد کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے
- 4 hours ago

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں رواں سال مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی
- 2 hours ago

دنیا بھر کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری، کون سا ملک پہلے نمبر پر ہے؟
- 3 hours ago

نور مقدم قتل کیس: طاہر جعفر نے سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
- an hour ago

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں قاسم و سلیمان کی امریکی نمائندہ رچرڈ گرینل سے ملاقات
- 40 minutes ago

پاکستان اور بنگلا دیش کا سفارتی و سرکاری پاسپورٹس پر ویزا فری انٹری دینے کا فیصلہ
- 3 hours ago
آئی سی سی رینکنگ جاری ،روسٹن چیز آل راؤنڈرز سمیت کئی کھلاڑی سر فہرست
- an hour ago

ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی، ہلاکتیں 245تک جا پہنچیں
- 6 hours ago

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ
- 31 minutes ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے