جب لیڈرشپ کو گرفتارکر لیں گےتو ہجوم کوکون قابو کرے گا،سربراہ عوامی مسلم لیگ


عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جوکابینہ حفاظتی پہروں میں رہ رہی ہے اُن کے فیصلے کون سنےگا اور کون مانے گا۔
اپنے ٹویٹ میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ فضل الرحمان کی پریس کانفرنس میں صف ماتم بچھی ہوئی تھی۔حکومت سے نفرت بھی ہنگاموں کی موجب ہےالیکشن سےانکاراقتدارسےچمٹے رہنےکااسرارجلتی پرتیل کاکام کرےگا۔ جوکابینہ حفاظتی پہروں میں رہ رہی ہے اُن کے فیصلے کون سنےگا اور کون مانے گا۔
فضل الرحمان کی پریس کانفرنس میں صف ماتم بچھی ہوئی تھی جوکابینہ حفاظتی پہروں میں رہ رہی ہے اُن کے فیصلے کون سنےگا اور مانے گا عدلیہ کے احاطوں سے سیاست دانوں کی گرفتاری ایسے کی جاتی ہے جیسےاغوابرائے تاوان جب لیڈرشپ کو گرفتارکر لیں گےتو ہجوم کوکون قابوکرےگااب شہباز شریف استعفےدے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) May 12, 2023
عدلیہ کے احاطوں سے سیاست دانوں کی گرفتاری ایسے کی جاتی ہے جیسےاغوابرائے تاوان۔ جب لیڈرشپ کو گرفتارکر لیں گےتو ہجوم کوکون قابوکرےگا۔اب شہباز شریف استعفےدے۔عدلیہ خدا کی نعمت ہےورنہ جنگل کاقانون ہے۔ایمرجنسی، ججز کو چوک میں لٹکانا،چیف جسٹس کےگھرکوآگ لگانا یہ وزراکےبیان ہیں۔
ایمرجنسی ججزکوچوک میں لٹکاناچیف جسٹس کےگھرکوآگ لگانایہ وزراکےبیان ہیں چین کےبعداقوام متحده کےسیکرٹری جنرل نےبھی حالات پرتشویش کااظہارکیاہےامریکہ نےبھی انسانی حقوق میڈیااورانٹرنیٹ کی پابندی پرتشویش کااظہارکیاہےIMFسےمسلہ کھٹائی میں اوردنیاسےمسئلہ تنہائی میں یہ ہے حکومت کی کارکردگی
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) May 12, 2023
اپنے گھروں کے لیے245کے تحت سیکورٹی میسر ہے لیکن الیکشنوں کےلیے نہیں ہے۔ انٹرنیٹ کی پابندی بیرروزگاری پھیلا رہی ہے۔ آٹا اور مہنگائی سیاسی قحط پھیلارہاہے۔ چین کےبعد اقوام متحده کےسیکرٹری جنرل نےبھی حالات پرتشویش کااظہارکیاہےامریکہ نےبھی انسانی حقوق، میڈیا اور انٹرنیٹ کی پابندی پرتشویش کااظہارکیاہے۔آئی ایم ایف سےمسلہ کھٹائی میں اوردنیا سےمسئلہ تنہائی میں یہ ہے حکومت کی کارکردگی۔

امریکا نے جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران پر مزید پابندیاں لگا دیں
- 28 minutes ago

حماس نے امریکی نژاد اسرائیلی فوجی ایدان الیگزینڈر کو رہا کردیا
- 15 minutes ago
پی ایس ایل 10: بقیہ میچز 17 مئی سے شروع کروانے کا فیصلہ
- 11 hours ago

پاک بھارت سیزفائر کے بعد پاکستان کا فلائٹ آپریشن معمول پر آگیا
- 12 minutes ago

پاکستان کی طرف سے یقین دہانی کروائی گئی کہ آئندہ مزید کارروائی نہیں ہوگی ، نریندر مودی
- 10 hours ago

وزیراعظم کا ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے اور شہداکیلئےپیکیج کا اعلان
- 11 hours ago

پاک بھارت کشیدگی : رافیل کمپنی کے شیئرزمزیدگرگئے
- 15 hours ago
.webp&w=3840&q=75)
پاک بھارت ڈی جی ایم اوز میں رابطہ
- 16 hours ago

جنرل عاصم منیر کی سی ایم ایچ آمد،معرکہ حق کےزخمیوں کی عیادت
- 11 hours ago

حالیہ پاک بھارت کشیدگی کا ملکی معیشت پر کوئی بڑا مالی اثر نہیں پڑے گا، وزیر خزانہ
- 20 minutes ago

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی
- 16 hours ago

قومی اسمبلی سے مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کی قراردادمنظور
- 12 hours ago