بےحس و حرکت پائے جانے کے بعد نیویارک سٹی کے ایک اسپتال کی انتہائی نگہداشت میں لے جایا گیا


امریکی گلوکارہ میڈونا کو سنگین بیکٹیریل انفیکشن کے باعث تشویش ناک حالت میں نیویارک کے ایک اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میڈونا کو بےحس و حرکت پائے جانے کے بعد نیویارک سٹی کے ایک اسپتال کی انتہائی نگہداشت میں لے جایا گیا۔ 64 سالہ گلوکارہ کو اسپتال لے جانے کے بعد کم از کم ایک رات آئی سی یو میں رکھنا پڑا۔
View this post on Instagram
میڈونا کے مینیجر گائے اوسری نے ایک انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے گلوکارہ کی ناساز طبیعت کی تصدیق کی اور بتایا کہ 24 جون کو میڈونا کو سنگین بیکٹیریل انفیکشن ہو گیا تھا، جس کی وجہ سے انہیں کئی دن تک آئی سی یو میں رہنا پڑا۔
انہوں نے یہ بھی بتایا کہ میدونا کی صحت میں بہتری آرہی ہے لیکن وہ اب بھی ڈاکٹروں کی زیرنگرانی ہیں۔ مینیجر نے یہ بھی اعلان کیا کہ میڈونا کے عالمی دورے کو طبی ایمرجنسی کے باعث روک دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطاق گلوکارہ کو آئی سی یو سے ڈسچارج کردیا گیا ہے اور اب وہ اپنی بیٹی لورڈیس لیون کے ساتھ ہیں

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 21 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 3 دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 21 گھنٹے قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 دن قبل








