نئی پالیسی کے تحت غیر تصدیق شدہ اکاؤنٹ صرف600ٹوئٹس پڑھ سکیں گے

شائع شدہ 2 years ago پر Jul 2nd 2023, 6:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ٹویئٹر کے غیر تصدیق شدہ اکاؤنٹ ہولڈرز کےلیے بری خبر آگئی۔ٹوئٹر کےصارفین کی ٹوئٹ پڑھنے کیلئے عارضی طور پر حد مقرر کرتے ہوئے، ایلون مسک نے نئی پالیسی کا اعلان کردیا۔
ایلون مسک کی جانب سے متعارف کروائی گئی نئی پالیسی کے تحت بلیو ٹک والے تصدیق شدہ اکاؤنٹس اب 6 ہزار ٹوئٹ روزانہ پڑھ سکیں گے جبکہ ٹوئٹر کی نئی پالیسی کے تحت غیر تصدیق شدہ اکاؤنٹ صرف 6 سو ٹوئٹ پڑھ سکیں گے۔
نئی پالیسی کے تحت ٹویٹر پر آنے والے نئے صارفین کیلئے ٹویٹ پڑھنے کی حد صرف 300 ٹوئٹس ہوگی

لندن کے ساؤتھ اینڈ ائیرپورٹ پر چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پروازیں معطل، ایمرجنسی نافذ
- 4 گھنٹے قبل

سپریم کورٹ سمیت پاکستان بھر کی عدالتوں میں 23 لاکھ 62 ہزار سے زائد مقدمات التواء کا شکار
- 10 منٹ قبل

ایس آئی ایف سی کے تحت زرعی شعبے میں اہم اصلاحات جاری
- 44 منٹ قبل

ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان
- 4 گھنٹے قبل

فیفا کلب ورلڈ کپ فائنل، چیلسی نے پیرس سینٹ جرمین کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا
- 4 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
میرے بھائی کے خلاف الیکشن جیت کر دکھائیں، علی امین کا فضل الرحمان کو چیلنج
- 15 گھنٹے قبل

مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کرلیا
- 4 گھنٹے قبل

سیکریٹری جنرل یو این کا اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابط،تنازعات کے حل کیلئے عزم کا اعادہ
- 13 گھنٹے قبل

دریائے سندھ میں تونسہ بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب
- 2 گھنٹے قبل

رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کے گھر پولیس کا چھاپہ
- 13 گھنٹے قبل

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی کو حوصلہ افزا قرار دے دیا
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 1 لاکھ 35 ہزار کا سنگِ میل عبور
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات