ایپل پر واٹر پروفنگ آئی فونز کے بارے میں جھوٹ بولنے پر بڑا جرمانہ عائد
روم : اٹلی کے کمپیٹیشن ریگولیٹر نے ایپل پر واٹر پروفنگ آئی فونز کے بارے میں جھوٹ بولنے پر 10 ملین یورو جرمانہ عائد کردیا۔

تفصیلات کے مطابق اٹلی کے کمپیٹیشن ریگولیٹر نے ایپل پر آئی فونز کے واٹر پروف ہونے کے جھوٹے دعوے پر 10 ملین یورو (12 ملین ڈالر) جرمانہ عائد کیا ہے۔
آٹورائٹی گرانٹے ڈیلا کونکورینزا ای ڈیل مرکاٹو (اے جی سی ایم) نے پیر کو جرمانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایپل نے عوام کو دو معاملوں پر گمراہ کیا ہے۔
اے جی سی ایم نے کہا کہ آئی فون واٹر پروفنگ ٹیسٹ لیبارٹری میں خالص اور جامد پانی کے ساتھ کئے جاتے ہیں اور یہ حقیقی دنیا کے منظرناموں میں سچ نہیں تھا جہاں صارفین اپنے فون پانی میں گرا سکتے ہیں۔
اس میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ ایپل کی وارنٹی کی شرائط گمراہ کن ہیں ، کیونکہ اگر فون کو مائعات (لیکیوڈ) سے نقصان پہنچتا ہے جیسے کہ وہ غیر موثر تھی۔ اس نے کہا کہ ایپل پانی سے خراب ہونے والے آئی فونز کی مرمت میں ناکام رہا ہے۔

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 11 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 11 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 6 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 6 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago






