Advertisement
TheMaryamNSharifLatest
Advertisement
پاکستان

کشمالہ طارق کے شوہر کا پروٹوکول 4 معصوم شہریوں کی جان لے گیا

اسلام آباد : سرینگر ہائی وے پر پانچ گاڑیوں کے پرٹوکول نےبے گناہ شہریوں کوکچل ڈالا، حادثے میں چار افراد جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے، واقعے کا مقدمہ کشمالا طارق کے بیٹے اذلان کے خلاف درج کر لیا گیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر فروری 3 2021، 2:12 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق واقعہ سرینگر ہائی وے پر سیکٹر جی الیون میں پیش آیا جہاں  پانچ گاڑیوں کے پرٹوکول نےسگنل رتوڑتے ہوئے بے گناہ شہریوں کوکچل ڈالا،  لینڈ کروزر کی زد میں موٹر سائیکل ، مہران کار اور ایک سوزوکی وین آئی ۔ حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے ۔ تاہم حسب روایت پولیس تاخیر سے پہنچی جس کی وجہ سے ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔ 

ایس پی سرفراز ورک کےمطابق قافلے کی مرکزی گاڑی میں نجی ہوٹل کا مالک وقاص خان اور کشمالہ طارق کا بیٹا اذلان بھی سوار تھا۔وقاص خان وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی کشمالہ طارق کےشوہرہیں۔ جو زخمی حالت میں نجی ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔موقع پر موجود افراد نے گاڑی کے ڈرائیور فیاض کوپولیس کے حوالے کردیا۔

اسلام آباد سری نگر ہائی وےپر ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہو گئی،2زخمی ہیں۔ ایس پی سرفرازورک کےمطابق موقع پر موجود افراد نے گاڑی کے ڈرائیور فیاض کو پولیس کے حوالے کیا ، گاڑی کی پچھلی سیٹ پرنجی ہوٹل کامالک وقاص خان  موجودتھا۔وقاص خان  زخمی حالت میں نجی ہسپتال میں زیرعلاج  ہیں۔وقاص خان وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی کشمالہ طارق کےشوہرہیں۔

دوسری جانب تھانہ رمنا پولیس نے حادثے کا مقدمہ درج کر لیا، مقدمہ واقعہ میں زخمی والے شہری کی مدعیت میں درج کیا گیاایف آئی آر میں کشمالہ طارق کے بیٹے اذلان کو نامزد کیا گیا ہے۔ 

ایف آئی آر کے مطابق ادثے میں چار دوست جاں بحق ہوگئے، جاں بحق نوجوان مانسہرہ سے اے این ایف کا ٹیسٹ دینے آئے تھے۔ مقدمے میں بتایا گیا کہ سفید رنگ کی جیپ نمبری ڈبلیو وائی 077نے ٹکر ماری، جیپ کی ٹکرسے مہران گاڑی میں سوار4نوجوان جاں بحق، موٹرسائکل سوار زخمی ہوئے۔ 

 

 

Advertisement
TheMaryamNSharifLatest
چینی سائنسدانوں کا بڑا کارنامہ،مچھر کے سائز جتنا ڈروں تیار کر لیا

چینی سائنسدانوں کا بڑا کارنامہ،مچھر کے سائز جتنا ڈروں تیار کر لیا

  • 2 minutes ago
سینیٹ میں  اگلے مالی سال کیلئے وفاقی بجٹ پر بحث

سینیٹ میں اگلے مالی سال کیلئے وفاقی بجٹ پر بحث

  • 5 minutes ago
اسرائیل کے خلاف جنگ میں ہم ایران کے ساتھ ہیں  ، جے یو آئی

اسرائیل کے خلاف جنگ میں ہم ایران کے ساتھ ہیں ، جے یو آئی

  • a few seconds ago
نامورپاکستانی نغمہ نگارخواجہ پرویز کو مداحوں سے بچھڑے14برس بیت گئے

نامورپاکستانی نغمہ نگارخواجہ پرویز کو مداحوں سے بچھڑے14برس بیت گئے

  • 15 minutes ago
حکومت کا 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ

حکومت کا 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ

  • an hour ago
مخصوص نشستوں کا معاملہ : کیا سپریم کورٹ کو بے پناہ اختیارات حاصل ہیں ؟ : جج آئینی بینچ

مخصوص نشستوں کا معاملہ : کیا سپریم کورٹ کو بے پناہ اختیارات حاصل ہیں ؟ : جج آئینی بینچ

  • 2 hours ago
لو گرو کی بڑی کامیابی ، بولی وڈ کی بڑے بجٹ کی فلم ہاؤس فل 5 کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

لو گرو کی بڑی کامیابی ، بولی وڈ کی بڑے بجٹ کی فلم ہاؤس فل 5 کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

  • 2 hours ago
اسلامی تعاون تنظیم  اجلاس میں شرکت کےلیے اسحٰق ڈار استنبول پہنچ گئے

اسلامی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کےلیے اسحٰق ڈار استنبول پہنچ گئے

  • 2 hours ago
ایس آئی ایف سی کی بدولت آئی ٹی و ٹیلی کام شعبے میں تاریخی کامیابیاں

ایس آئی ایف سی کی بدولت آئی ٹی و ٹیلی کام شعبے میں تاریخی کامیابیاں

  • 27 minutes ago
سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 24 minutes ago
اسرائیل کے حملے جاری رہنے کی صورت میں کسی سے مذاکرات نہیں کریں گے، ایران کا دو ٹوک جواب

اسرائیل کے حملے جاری رہنے کی صورت میں کسی سے مذاکرات نہیں کریں گے، ایران کا دو ٹوک جواب

  • 2 hours ago
ٹیکس فراڈ کے مخصوص کیسز پر ہی گرفتاری کی جائے گی  : وزیر مملکت خزانہ 

ٹیکس فراڈ کے مخصوص کیسز پر ہی گرفتاری کی جائے گی : وزیر مملکت خزانہ 

  • 35 minutes ago
Advertisement