اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہوزیراعظم عمران خان کی عوام سے گفتگو کا مقصد ان کے مسائل کی نشاندہی اورممکنہ حل ہے۔ عمران خان نے قوم کو اپنا ویژن پہنچایا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہاہے کہوزیراعظم عمران خان کی عوام سے گفتگو کا مقصد انکے مسائل کی نشاندہی اورممکنہ حل ہے۔ انہوں نے قوم کو اپنا ویژن پہنچایا۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اس طریقہ کار سے عوام کو براہ راست سوال کرنے اور حکومت کو عوامی تجاویز سے استفادہ کا موقع ملتا ہے۔ یہ جمہوریت کا بنیادی جزو ہے۔
واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے عوام کیساتھ ٹیلیفونک بات چیت کی جس میں انہوں نے کہا کہ لوگ سمجھ رہے تھے آج پی ٹی آئی حکومت آئی ہے اورملک ٹھیک ہوجائے گا، اس طرح سےملک ٹھیک کرناصرف پریوں کی کہانی میں ہوسکتا ہے لیکن پرانے سسٹم کوٹھیک کرنے میں وقت لگتا ہے، 1993 میں آئی جی نےعدالت میں رپورٹ دی کہ 25 ہزار لوگ بغیرمیرٹ کےبھرتی کیے گئے، مجرموں کوپنجاب پولیس میں بھرتی کیا گیا تھا، سسٹم کوٹھیک کریں گے، تمام اداروں کوباری باری ٹھیک کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارےخلاف فارن فنڈنگ کاکیس کرکےانہوں نےخودکوعذاب میں ڈال دیا، میں توآج بھی نمل اورشوکت خانم کیلئےفنڈز اکٹھاکرتاہوں، پی ٹی آئی واحدجماعت ہےجنہوں نےسیاسی فنڈریزنگ کی، سب سےزیادہ فنڈزاوورسیزپاکستانیوں نےدیئے،جنہوں نےہمیں فنڈکیاہے،40ہزارڈونرزکےنام موجودہیں، یہ لوگ 100ڈونرزکےنام بھی نہیں بتاسکتے۔وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ کیافضل الرحمان بتاسکتےہیں کہ ان کولیبیانےپیسےنہیں دیئے، کیانوازشریف بتاسکتےہیں کہ انہوں نےاسامہ بن لادن سےپیسےنہیں لیےتھے، کیافضل الرحمان بتاسکتےہیں وہ اپنی پارٹی کس طرح چلاتےہیں۔

پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیا ن رابطہ متوقع
- 39 minutes ago
.webp&w=3840&q=75)
صنم سعید اور محب مرزا کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
- an hour ago

ڈونلڈ ٹرمپ قطری شاہی خاندان سے 40 کروڑ ڈالر کا لگژری جہاز کا تحفہ قبول کرنے کو تیار
- 10 minutes ago

بھارتی کرکٹ ویرات کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
- 5 hours ago

علاقائی سالمیت اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے پاکستان میں بھرپور دفاعی صلاحیت موجود ہے، آرمی چیف
- 4 hours ago

پہلگام کا معرکہ ،ایک نئے عالمی توازن کی شروعات
- 5 hours ago

پشاور زلمی کا پاک فضائیہ کے پائلٹس کو خراجِ تحسین، بڑے انعام کا اعلان
- 4 hours ago

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی، 9 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
- 7 hours ago

جنگ بندی کے بعد پاکستان میں فضائی آپریشن معمول پر آنا شروع
- an hour ago

کوئٹہ اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 3 hours ago

بھارت کے ساتھ مذاکرات کشمیر ، پانی اور دہشتگردی پر ہوں گے، وزیر دفاع
- 3 hours ago

امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ ہوگیا، ٹیرف محصولات میں کمی پر بھی اتفاق
- 3 hours ago