3 روزہ بین الاقوامی نمائش’’فاسٹ ٹیکسٹائل فیئر‘‘ میں شرکت کےلئے 5 اگست تک درخواستیں جمع کرائی جا سکتی ہیں،ٹی ڈی اے پی
پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں عالمی تجارتی نمائش 21تا 23نومبرکو منعقد ہو گی،ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان


پولینڈ میں منعقد ہونے والی 3 روزہ بین الاقوامی نمائش’’فاسٹ ٹیکسٹائل فیئر‘‘ میں شرکت کےلئے 5 اگست تک درخواستیں جمع کرائی جا سکتی ہیں۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں عالمی تجارتی نمائش 21تا 23نومبرکو منعقد ہو گی۔
نمائش میں ٹیکسٹائل کی صنعت سے وابستہ مصنوعات مشینری،سوتی دھاگہ، ہوم ٹیکسٹائل، تیار ملبوسات، سلائی میں استعمال ہونے والی اشیا/خدمات اور فیشن سے وابستہ اشیانمائش کےلئے پیش کی جائیں گی۔
نمائش میں مصنوعات/ خدمات تیارو برآمد کرنے والے ادارے شرکت کے ذریعے اپنی مصنوعات کی نمائش کے علاوہ عالمی خریداروں کے ساتھ کاروباری معاملات بھی طے کرسکیں گے جس سے قومی برآمدات کے فروغ اور قیمتی زرمبادلہ کے حصو ل میں مدد ملے گی۔

فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: ترجمان دفتر خارجہ
- 2 days ago

پاکستان اور کویت کا باہمی دفاعی تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات
- a day ago

یاسرحسین کا لاہورمیں فیملی تھیٹرکوفروغ دینے پرزور
- 2 days ago
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
- a day ago

استاد حامد علی خاں کا نیا پنجابی گانا ریلیز
- 2 days ago
انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری
- 18 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago
ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال
- a day ago

وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور
- a day ago
لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر
- 18 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی
- 2 days ago




