پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نےجہلم کے قریب ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینجز کا دورہ
آرمی چیف نے لائیو فائر اور جدید وی ٹی ۔4 ٹینکوں کی مشقوں، لانگ رینج ایس ایچ ۔ 15 آرٹلری گنوں کی گولہ باری صلاحیتوں اور جدید آلات کی نمائش کا مشاہدہ کیا


پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نےجہلم کے قریب ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینجز کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے لائیو فائر اور جدید وی ٹی ۔4 ٹینکوں کی مشقوں، لانگ رینج ایس ایچ ۔ 15 آرٹلری گنوں کی گولہ باری صلاحیتوں اور جدید آلات کی نمائش کا مشاہدہ کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے عملے کی جنگی مہارت اور جدید ترین ہتھیاروں پر ان کی مہارت کو سراہا۔آرمی چیف نے کہا کہ پاکستانی فوج موجودہ اور ابھرتے ہوئے چیلنجوں کے لئے سے نمٹنے کےلئے تیار ہے اور اس کے پاس تمام پہلوؤں کے مطابق اپنے دشمنوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کی صلاحیت موجود ہے۔
آرمی چیف نے اعلیٰ درجے کی پیشہ وارانہ مہارت پر سٹرائیک کور کے دستوں کی طرف سے دکھائے جانے والے جذبے کو سراہا۔قبل ازیں آمد پر کمانڈر منگلا کور نے آرمی چیف کا استقبال کیا اور انہیں سٹرائیک کور کی آپریشنل تیاریوں کے بارے میں بریفنگ دی

ویتنام میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی، سے ہلاکتوں کی تعداد 90 تک پہنچ گئی
- a day ago

سہ ملکی سیریز : پاکستان کا زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
- a day ago
طالبان حکومت دہشت گردی کے خاتمے میں عملی کردار ادا کرے: پاکستان اوریورپی یونین کا مطالبہ
- a day ago

لاہور: جماعت اسلامی کے اجتماع میں عطیات کی اپیل پر چند منٹ میں کروڑوں روپے جمع
- a day ago

بولی وڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر انتقال کر گئے
- 8 hours ago
وزیراعظم کی ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ سرچارج فوری ختم کرنے کی ہدایت
- 3 hours ago

سپیشل برانچ کو علیحدہ یونٹ بنانے کی منظوری ، وسائل ترجیحی بنیادوں پر فراہم کرینگے ، وزیر اعلی کے پی
- a day ago

صارفین کیلئے اچھی خبر:چیٹ جی پی ٹی نے گروپ چیٹس کا فیچر دنیا بھر میں متعارف کروا دیا
- a day ago

دفتر خارجہ میں مینا بازار کا انعقاد، خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے سرگرم ہیں،وزیر خارجہ
- a day ago

پشاور ایف سی ہیڈکوارٹرز پر 2 خودکش دھماکے،تینوں حملہ آور فائرنگ تبادلے میں جہنم واصل
- 16 hours ago
ٹرائی نیشن سیریز: پاکستان نے زمبابوے کو 69 رنز سے شکست دے دی
- a day ago
پاکستان اور سعودی عرب کا سٹریٹجک عسکری تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 3 hours ago










