ایشیا کپ کے پاکستان لیگ کے لیے جنرل اور فرسٹ کلاس ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا
ملتان میں شیڈول میچ کا جنرل ٹکٹ 700 جبکہ لاہور میں 500 سے 750 رکھی گئی ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 14th 2023, 7:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ایشیا کپ کے پاکستان لیگ کے لیے جنرل اور فرسٹ کلاس ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔
ملتان میں شیڈول میچ کا جنرل ٹکٹ 700 فرسٹ کلاس ٹکٹ 1000 روپے میں ملے گا۔لاہور میں جنرل ٹکٹ کی قیمت 500 سے 750 رکھی گٸی ہے۔
? Tickets for First Class and General enclosures for matches in Multan and Lahore are on sale now!
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) August 14, 2023
?️ Get your tickets at https://t.co/HARU9vsaGB#AsiaCup2023 pic.twitter.com/ziItiJ6oDi
لاہورمیں فرسٹ کلاس ٹکٹ کی قیمت 800 سے 1500 ہے ۔واٸی پی ٹکٹس کی قیمتوں کا اعلان پہلے کردیا گیا تھا۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






