موائسز کیسیڈو نے ابتدائی طور پر چیلسی کے ساتھ 100 ملین پائونڈ کے معاہدہ پر دستخط کئے ہیں

برطانوی فٹ بال کلب چیلسی کا برائٹن کے موائسز کیسیڈو کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے تحت موائسز کیسیڈو آئندہ 8 سال چیلسی کے لئے کھیلیں گے۔
ایکواڈور کے 21 سالہ موائسز کیسیڈو نے ابتدائی طور پر چیلسی کے ساتھ 100 ملین پائونڈ کے معاہدہ پر دستخط کئے ہیں ،جو بعد میں ممکنہ طور پر اضافے کے بعد 115 ملین پائونڈتک بڑھ جائے گا۔
To be continued! ? pic.twitter.com/lGipKI6d2M
— Chelsea FC (@ChelseaFC) August 14, 2023
چیلسی کی موائسز کیسیڈو کے ساتھ ایک طویل بات چیت کے بعد معاہدے پر اتفاق کیا گیا ۔موائسز کیسیڈو نے اپنا میڈیکل مکمل کروایا اور ذاتی شرائط پر اتفاق کرنے کے بعد کلب کے ساتھ 8 سالہ معاہدہ کیا ہے۔معاہدہ طے پانے کے بعد موائسز کیسیڈو نے کہاکہ میں چیلسی میں شامل ہونے پر بہت خوش ہوں۔میری پوری کوشش ہو گی کہ چیلسی جیسے بڑے کلب میں آکر اس کی فتوحات میں اضافہ کروں ۔
موائسز نے کہا کہ چیلسی میں آنا ایک خواب ہے اور میں ٹیم کے ساتھ شروعات کرنے کا مزید انتظار نہیں کر سکتا۔21 سالہ موائسز کیسیڈو کو 32 میچز میں ایکواڈور کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 10 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 7 hours ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 10 hours ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- a day ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 6 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 4 hours ago







