اداکارہ شبنم کو اپنے کام کی وجہ سے نگار ایواڈ سے نوازا گیا، 2019میں انہیں لائف ٹائم ایچومنٹ ایواڈ بھی دیا گیا

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 17th 2023, 5:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اداکارہ جھرنا باسک جوشبنم کے نام سے جانی جاتی ہیں، 17 اگست 1942 میں بنگلہ دیش ڈھاکہ میں پیدا ہوئیں اور 1964 میں روبن گھوش سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی لیکن 2016 میں دونوں میں علحیدگی ہوگئی، دونوں کا ایک بیٹا رونی گھوش ہے۔
آج اداکارہ اپنی 81 ویں سالگرہ منا رہی ہیں، اداکارہ شبنم کی جوڑی محمد علی، ندیم اوروحید مراد کے ساتھ بہت مقبول ہوئی۔
ورسٹائل اداکارہ نے معروف زمانہ آئینہ، شمع، پروانہ، درشن، دل لگی جیسی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔
اداکارہ شبنم کو اپنے کام کی وجہ سے نگار ایواڈ سے نوازا گیا، 2019میں انہیں لائف ٹائم ایچومنٹ ایواڈ بھی دیا گیا۔
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- a day ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 days ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 days ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 7 hours ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- a day ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 3 hours ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 days ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 3 hours ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 days ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے



