Advertisement
تفریح

معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے ایمسٹرڈیم سے اپنی دلکش تصاویر شئیر کردیں

آئمہ بیگ نے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے لاکھوں مداحوں نے دیکھا اور سراہا  اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 24th 2023, 5:52 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے ایمسٹرڈیم سے اپنی دلکش تصاویر شئیر کردیں

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرمعروف  گلوکارہ آئمہ بیگ نے نئی تصاویر شیئر کردیں جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے  جس میں انہیں ایمسٹرڈیم کے تفریحی مقامات اور ریسٹورنٹ میں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

آئمہ بیگ نے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے لاکھوں مداحوں نے دیکھا اور سراہا  اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔

یاد رہے آئمہ بیگ کم عمری میں کافی نام کما چکی ہیں پاکستانی عوام گلوکارہ کو اپنے اپنے انداز میں سراہتے ہیں۔

اس سے قبل آئمہ بیگ اور ساحر علی بگا کا گانا ‘وش ملے‘ ریلیز ہوا تھا جسے لاکھوں کی تعداد میں مداحوں نے پسند کیا تھا۔

View this post on Instagram
 
A post shared by Aima Baig (@aima_baig_official)

Advertisement
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • ایک دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 3 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی