Advertisement

پاکستان میں پولیو کا خطرہ تاحال برقرار ہے،عالمی ادارہ صحت

ڈبلیو ایچ او نے کہا کہ اب بھی پاکستان بچوں کی ایک بڑی تعداد افغانستان اور پاکستان میں پولیو کے قطرے پینے سے محروم ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 29th 2023, 1:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان میں پولیو کا خطرہ تاحال برقرار ہے،عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او ) نے افغانستان اور پاکستان میں ہولیو کے چھیلاؤ پر نہایت تشویش کا اظہار کر دیا۔

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ افغانستان اور پاکستان میں پولیو کا خطرہ تا حال برقرار ہے۔

ڈبلیو ایچ او نے کہا کہ اب بھی بچوں کی ایک بڑی تعداد افغانستان اور پاکستان میں پولیو کے قطرے پینے سے محروم ہے ۔

ڈبلیو ایچ او نے پاکستان ، افغانستان اور دیگر 9 ملکوں کو آگاہ کیا ہے اوربیرون ملک سفر کرنے پر  میڈیکل سرٹیفکیشن کی سفارش بھی کی ہے ، اور سفارش کی گئی ہے کہ ان ملکوں میں بیرون ملک سفر کرنے والے افراد کو میڈیکل سرٹیفکیٹ ضروری قرار دیا جائے ۔

Advertisement
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • a day ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • a day ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا