مثبت کیسز کی شرح 0.82فیصد ریکارڈ کی گئی،قومی ادارہ صحت

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 29th 2023, 5:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران کورونا وائرس کے 76کیس رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 2مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔
COVID-19 Weekly Update
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) August 29, 2023
(21-27 August) 2023
Total Tests: 9,318
Total Positive Cases: 76
Total Deaths: 00
Positivity %: 0.82%
Critical Patients Average: 2
(Shared by NCOC-NIH)
منگل کوقومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں21 سے 27 اگست کے دوران کورونا وائرس کے9ہزار318ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے76ٹیسٹ مثبت آئے اور مثبت کیسز کی شرح 0.82فیصد ریکارڈ کی گئی۔
2 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے ۔مزید برآں اس عرصہ کے دوران کورونا وائرس سے کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 3 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 4 گھنٹے قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 4 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 گھنٹے قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






