فلم کا باضابطہ نام ویلکم ٹو دی جنگل (ویلکم 3) ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 13th 2023, 3:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ممبئی: بھارتی مشہور اداکار اکشے کمار نے اپنی 56ویں سالگرہ کے موقع پر اپنی فلم" ویلکم 3 " کے اعلاناتی ٹیزر کی نقاب کشائی کی، جس کا عنوان ہے "ویلکم ٹو دی جنگل"۔
اکشے کمار کا یہ تحفہ ان کی مزاحیہ فلم "ویلکم 3 "کا پرومو ہے، اس فلم کا باضابطہ نام ویلکم ٹو دی جنگل ہے اور اس میں روینہ ٹنڈن، دیشا پٹانی، جیکولین فرنینڈس، لارا دتہ، سنیل شیٹی، سنجے دت، پاریش راول، ارشد وارثی، تشار کپور، شریاس تلپڑے، راجپال یادیو، جانی سمیت ایک بڑی کاسٹ شامل ہیں۔
مزاحیہ فلم "ویلکم 3 "کا ٹیزر 27 ملین ویوز کراس کرچکا ہے۔
View this post on Instagram
انسٹاگرام پر پرومو شیئر کرتے ہوئےاکشے نے لکھا، " آج میں ںےخود کو اور آپ سب کو ایک سالگرہ کا تحفہ دیا ہے"۔
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- a day ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 days ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 20 hours ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- a day ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 21 hours ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 17 hours ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 2 days ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 4 hours ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- a day ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 17 hours ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 18 hours ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






