سلووینیا کے سائیکلسٹ پریموز روگلک نے ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس کا 17واں مرحلہ جیت لیا
ریس میں 22 ٹیموں کے سائیکلسٹ ایکشن میں ہیں


میڈرڈ: سلووینیا کے سائیکلسٹ پریموز روگلک نے ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس کا17واں مرحلہ جیت لیا۔ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس کا 78 واں ایڈیشن سپین میں جاری ہے جو 21 مراحل پر مشتمل ہے۔ ریس میں 22 ٹیموں کے سائیکلسٹ ایکشن میں ہیں۔ سلووینیا کے 33 سالہ سائیکلسٹ پریموز روگلک نے ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس کا 17 ہواں مرحلہ اپنے نام کیا۔
ان کی ریس میں یہ دوسری سٹیج فتح ہے۔ڈنمارک کے 26 سالہ سائیکلسٹ جوناس ونجیگارڈنے ریس کے 17ویں مرحلے میں دوسری ،امریکی سائیکلسٹ سیپ کس نے تیسری ،سپین کے میزبان سائیکلسٹ میکل لینڈانے چوتھی جبکہ نیدرلینڈز کے سائیکل سوار واؤٹ پوئلزنے پانچویں پوزیشن حاصل کی۔
ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس سپین میں جاری ہے ۔ ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس کا سترہویں مرحلے کا مطلوبہ فاصلہ جو 124.4کلو میٹر پر محیط تھا ،کوسلووینیا کے 33 سالہ سائیکلسٹ پریموز روگلک نے عمدہ سائیکلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام حریف سائیکل سواروں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی ۔ سلووینیا کے 33 سالہ سائیکلسٹ پریموز روگلک نے 17ویں رائونڈ کا مطلوبہ فاصل3 گھنٹے 15 منٹ اور 56سیکنڈز میں طے کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
ڈنمارک کے 26 سالہ سائیکلسٹ جوناس ونجیگارڈنے ریس کے 17ویں مرحلے میں دوسری ،امریکی سائیکلسٹ سیپ کس نے تیسری ،سپین کے میزبان سائیکلسٹ میکل لینڈانے چوتھی جبکہ نیدرلینڈز کے سائیکل سوار واؤٹ پوئلزنے پانچویں پوزیشن حاصل کی۔ امریکی سائیکلسٹ سیپ کس کا ریڈ جرسی پر قبضہ برقرار ہے ۔ ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس17ستمبر کو سپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں اختتام پذیر ہوگی۔\932

خصوصی بچوں کی تربیت ، انہیں بااعتماد اور خودمختار بنانا فرض حکومت ِ وقت پر فرض ہے ،وزیراعظم
- 2 hours ago

توہینِ مذہب کیس: یوٹیوبر رجب بٹ کی عبوری ضمانت منظور
- 3 hours ago

بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے خصوصی تقریب کا انعقاد،مسلم، ہندو، سکھ اور مسیحی رہنماؤں کی شرکت
- a day ago

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی مقدمے سے بری، اعجاز چودھری، یاسمین راشد، اور دیگر کو 10،10 سال قید کی سزا
- 2 hours ago

امریکا میں ٹک ٹاک آپریشنز جلد فروخت ہونیکا امکان،معاہدے پر دستخط
- an hour ago

پاکستان پہلگام حملے میں ملوث نہیں تھا، بھارت نے حملہ کرکے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی، اقوام متحدہ
- 4 hours ago

وزیر اعظم کی آسٹریلوی ہائی کمشنر سے ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری اور شعبہ جاتی تعاون بڑھانے پر زور
- 3 hours ago

ویٹرنری یونیورسٹی کاسولہواں کانووکیشن:1,750 طلبہ کو ڈگر یا ں اورپوزیشن ہولڈرز63 طلبہ کو میڈلز د یئے گئے
- 21 hours ago

پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے غلط استعمال سے انفیکشنز میں اضافہ،رپورٹ
- 2 minutes ago
.webp&w=3840&q=75)
مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 4 hours ago

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےشدید جھٹکے
- 3 hours ago

بھارت کے جارحانہ آبی اقدامات سے جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کو سنگین خطرات لاحق ہیں،وزیر خارجہ
- 3 hours ago











