وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی برطانوی منسٹر آف سٹیٹ لارڈ طارق احمد سے ملاقات
ملاقات میں پاکستان اور برطانیہ کے باہمی تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا


وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے لندن میں کامن ویلتھ یوتھ منسٹرز اجلاس کے دوران برطانوی منسٹر آف سٹیٹ لارڈ طارق احمد سے ملاقات کی۔ بدھ کو دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اور لارڈ طارق احمد نے پاکستان اور برطانیہ کے باہمی تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
Foreign Minister @JalilJilani & FCDO Minister Lord Tariq Ahmad @tariqahmadbt met at #10CYMM. They expressed satisfaction at the current trajectory of bilateral ties and discussed new opportunities in trade, education & climate cooperation to further strengthen ??-?? partnership. pic.twitter.com/2lM8uzBZOJ
— Spokesperson ?? MoFA (@ForeignOfficePk) September 13, 2023
دونوں وزرا نے باہمی تعلقات کی موجودہ سمت پر اظہار اطمینان کیا۔ ملاقات میں دونوں اطراف سے باہمی تعلقات کے مزید فروغ کیلئے اقدامات پر اتفاق کے ساتھ ساتھ باہمی تجارت میں اضافہ، تعلیم کے شعبہ میں تعاون اور موسمی تغیرات سے نمٹنے کیلئے مشترکہ لائحہ عمل پر غور کیا گیا۔
دونوں وزراء نے باہمی تعلقات کو مزید وسعت دینے کیلئے ادارہ جاتی روابط کو مضبوط بنانے پر بھی اتفاق کیا۔ وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور لارڈ طارق احمد نے برطانیہ میں موجود پاکستانی کمیونٹی کی دونوں ملکوں کیلئے خدمات کو سراہا۔
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 14 گھنٹے قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 6 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 3 گھنٹے قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 14 گھنٹے قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 10 گھنٹے قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 6 گھنٹے قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 دن قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- ایک دن قبل




