86پیسے کی کمی کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 297 روپے96 پیسے پر آگئی،اسٹیٹ بینک


ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں مزید 86پیسے کی کمی سامنے آئی جس کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 297 روپے96 پیسے پر آگئی ہے۔جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کاروبار کے اختتام پر 3 روپے سستا ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 298 روپے پر بند ہوا
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/vzWPNE83s0#SBPExchangeRate pic.twitter.com/jNNfdlVkfv
— SBP (@StateBank_Pak) September 14, 2023
خیال رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کےاختتام پر انٹر بینک میں ڈالر مزید 1 روپے 6 پیسے سستا ہو کر 298 روپے82 پیسے کی سطح پر بند ہوا تھا
دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر تیزی دیکھنے میں آئی۔ مارکیٹ 59 پوائنٹس کے اضافے سے 45 ہزار 650 پوائنٹس پر بند ہوئی۔ دن بھر مجموعی طور پر 315 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔
148 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 137 کے شیئرز میں کمی ہوئی۔آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 45,776 جبکہ کم ترین سطح 45,581 رہی۔
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 3 دن قبل
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 2 دن قبل

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 15 گھنٹے قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 5 گھنٹے قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- ایک دن قبل

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 2 دن قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 14 گھنٹے قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- ایک دن قبل
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- 15 گھنٹے قبل





