غریب آدمی اتنا مہنگا پٹرول ڈلوائے گا یا اپنے بچوں کا پیٹ پالے گا

شائع شدہ 3 سال قبل پر ستمبر 19 2023، 6:55 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: شاہد قریشی اور جے ڈی سی کی جانب سے موٹرسائیکل سوار نوکری پیشہ افراد کو مفت پٹرول کا تحفہ دیا جارہا ہے۔
سوشل ورکر ظفر عباس نے کہا کہ جس شخص کی تنخواہ 25 سے 30 ہزار روپے ہے وہ اتنا مہنگا پٹرول ڈلوائے گا یا اپنے بچوں کا پیٹ پالے گا۔
جی این این پلس کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے شہریوں کا کہنا تھا کہ زندگی میں پہلی بار کسی نے ہمیں مفت پٹرول دیا ہے تو وہ ہے ظفر عباس، ہم ان کی نسلوں کی آبادی کیلئے دعا گو ہیں کہ وہ دنیا اور آخرت میں با عزت زندگی گزاریں۔

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- ایک دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- ایک دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 2 گھنٹے قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- ایک دن قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 2 گھنٹے قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- ایک دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- ایک دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 دن قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






