اوپن مارکیٹ میں دالوں کی قیمت میں بدستور اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ چند دنوں میں تیس سے 50 روپے فی کلو تک مہنگی ہوئی ہیں۔


مہنگائی کے مارے عوام کی مشکلات مزید بڑھ گئیں،اہم اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، دالوں کی قیمت میں 50 روپے فی کلو تک کا اضافہ ہو گیا۔
شہری کہتے ہیں حکومت مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے والوں کے خلاف ٹھوس اقدامات اٹھائے۔پشاورمیں بڑھتی ہوئی مہنگائی کو کنٹرول نہ کیا جاسکا، آٹے کی قیمتوں کے بعد دالوں کے نرخوں کو بھی پر لگ گئے، شہر کی اوپن مارکیٹ میں لوبیا 120 سے 200 روپے، دال ماش کی قیمت میں 28 روپے جبکہ دال مونگ دال کی قیمت میں 20 روپے اضافہ دال چنا کی قیمت میں 18 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ۔
پسرور؛اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Update pic.twitter.com/iUMYlOqZwb
— GNN (@gnnhdofficial) September 19, 2023
شہریوں کا کہنا ہے کہ ایک تو گھر پر بیٹھے ہیں تو دوسری طرف قیمتیں زیادہ ہونے سے مشکلات کا سامنا ہے۔دکانداروں کا کہنا ہے کہ پہلے سے موجود اسٹاک مہنگا خریدا اور اسی وجہ سے قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں دالوں کی قیمت میں بدستور اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ چند دنوں میں تیس سے 50 روپے فی کلو تک مہنگی ہوئی ہیں۔

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- a day ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- an hour ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- an hour ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- an hour ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- a day ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- a day ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 6 hours ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago





