پاکستان

الیکشن کمیشن کا جنوری 2024 میں عام انتخابات کروانے کا اعلان

حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست 27 ستمبر کو شائع کر دی جائے گی

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Sep 21st 2023, 3:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
الیکشن کمیشن کا جنوری 2024 میں عام انتخابات کروانے کا اعلان

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات جنوری 2024 کے آخری ہفتے میں کروانے کا اعلان کیا ہے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حلقہ بندیوں کے کام کا جائزہ لیکر فیصلہ کیا کہ حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست 27 ستمبر کو شائع کر دی جائے گی۔

 الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ حتمی فہرست کے 54 دن بعد جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کروا دئیے جائیں گے۔