Advertisement

آئی سی سی کرکٹ نے ورلڈ کپ2023 کی انعامی رقم کااعلان کر دیا

ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کو 40 لاکھ ڈالر کی رقم انعام کی مد میں دی جائے گی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Sep 23rd 2023, 2:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئی سی سی کرکٹ  نے ورلڈ کپ2023 کی انعامی رقم کااعلان کر دیا

رپورٹ کے مطابق ورلڈ کپ  اگلے ماہ بھارت میں شروع ہونے جا رہا ہے جس میں پاکستان اور بھارت سمیت 10 ٹیمیں شریک ہیں، 10 ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کی انعامی رقم کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے ، ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کو 40 لاکھ ڈالر کی رقم انعام کی مد میں دی جائے گی ۔

فائنل کی رنرز اپ ٹیم کو 20 لاکھ ڈالرز اور سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیموں کو 8 ، 8 لاکھ ڈالرز کی رقم دی جائے گی ۔

ٹورنامنٹ کا پہلا میچ 5 اکتوبر کو ہو گا جبکہ پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ 6 اکتوبر کو نیدر لینڈ کے خلاف کھیلے گی ، پاک بھارت ٹاکرا 14 اکتوبر کو احمد آباد میں ہو گا۔

ورلڈ کپ کے دوران مجموعی طور پر 48 میچز کھیلے جائیں گے اور فائنل 19 نومبر 2023 کو ہو گا۔

Advertisement
جسٹس منصور علی شاہ کا ججز کی سنیارٹی کے تعین کے معاملے پر  تحفظات کا اظہار

  • 2 hours ago
الیکشن کمیشن نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستیں بحال کردیں

  • 8 minutes ago
امریکی سینیٹ نے بگ بیوٹی فل بل کی منظوری دیدی

  • 6 hours ago
ایرانی صدر کا انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی سے تعاون معطلی کا  اعلان

ایرانی صدر کا انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی سے تعاون معطلی کا اعلان

  • 2 hours ago
وفاقی حکومت گزشتہ مالی سال میں اہم تجارتی اہداف حاصل کرنے میں ناکام

وفاقی حکومت گزشتہ مالی سال میں اہم تجارتی اہداف حاصل کرنے میں ناکام

  • 6 hours ago
قازقستان نے عوامی مقامات پر خواتین کے نقاب پہننے پر پابندی عائد

  • 5 hours ago
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

دریائے سوات کے کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری،65 دکانیں، ہوٹل اور پارک مسمار

نیپرا کا  یکم جولائی سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا اعلان

  • an hour ago
ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھوکا دورہ امریکا، اہم سول اور عسکری حکام سے ملاقاتیں

  • 3 hours ago
باجوڑ،پھاٹک میلہ گراونڈ کے قریب بم دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید، 11 زخمی

  • 43 minutes ago
بھارت میں مذہبی آزادی پر ایک اور وار،  لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اذان دینے پر پابندی