23ستمبر پشتون قوم کا کلچر ڈے ،دنیا بھر میں آباد پشتون قوم اپنا کلچر ڈے منا رہی ہے
بلوچستان میں پشتون بلوچ دو قومیں آباد ہیں اور ہمیشہ دونوں قوموں نے ایک دوسرے کااحترام کیا ۔


23ستمبر کو پشتون کلچر ڈے جوش وجذبے کے ساتھ منایا جاتا ہے ، پشتون قوم اپنی ثقافت کو زندہ رکھنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لاتے ہیں ۔ پشتون رہنما کا کہنا ہے کہ پشتون قوم نے دہشتگردی کے خلاف قربانیاں دی ہیں اور ایک سازش کے تحت پشتون قوم کی ثقافت کو ختم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ 23ستمبر کو پشتون کلچر ڈے دنیا بھر میں منایا جاتا ہے کیونکہ پشتون قوم مہمان نواز اور خودار قوم ہے مگر ایک سازش کے تحت پشتون قوم کی ثقافت کو مٹانے کی کوشش کی جارہی ہے جن قوموں نے اپنی ثقافت کو ختم کیا وہ قومیں تباہی وبربادی کاشکار ہوئیں ۔
دنیا بھر میں آباد پشتون قوم اپنا کلچر ڈے منا رہی ہے#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/JYMOaePJ4o
— GNN (@gnnhdofficial) September 23, 2023
23ستمبر کو کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں پشتون کلچر ڈے منا یاجاتا ہے اور پشتون قوم کے نوجوان اپنے کلچر کو فروغ دینے کیلئے روایتی لباس پہن کردنیا کو پیغام دیتے ہیں کہ پشتون ایک زندہ قوم ہے اور ہمیشہ دشمن کا مقابلہ ڈٹ کر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں پشتون بلوچ دو قومیں آباد ہیں اور ہمیشہ دونوں قوموں نے ایک دوسرے کااحترام کیا ۔

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک اور اضافہ
- a day ago
بالی وڈ اسٹارمادھوری ڈکشت 24 سال بعد ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی
- 5 hours ago
سابق صدر کو سزائے موت سنادی گئی
- a day ago
وزیراعظم کی کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کے 3 سالہ آڈٹ کرانے کی ہدایت
- a day ago
گوگل جیمنائی کے صارفین کی تعداد کتنی ہو گئی؟
- 5 hours ago
حج 2027کے لیے درخواست اور پاسپورٹ سے متعلق نئی ہدایات جاری کر دی گئیں
- a day ago

بیوی کو شوہر نے قتل کردیا، وجہ کیا نکلی؟
- a day ago
آئل ٹینکر پر حملہ، دو پاکستانیوں سمیت 3 افراد جاں بحق
- a day ago

نادرانے مشین متعارف کر وا دی، عوام کو کیا فائدہ ہو گیا؟
- 4 hours ago

ورلڈکپ 2027، 10 ٹیموں کی براہِ راست انٹری
- a day ago

فیملی ڈرامہ ’’فرینڈز آف سیونٹیز‘‘ نے دھوم مچا دی
- a day ago

پنجابی فلم ’’عشق بدمعاش‘‘ کا ٹریلر جاری
- a day ago


